Sat, 07 Mar 2020 12:37:55
بنٹوال کے مضافات میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ذہین طالب علم نے صرف اس وجہ سے خودکشی کرلی کہ پرچہ سوالات کافی سخت تھا اور اسے توقع کے مطابق اچھے نمبرات نہ ملنے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 12:19:11
بیدر کی ضلع عدالت نے اسکول انتظامیہ کے 5 لوگوں کو پیشگی ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ یہ اسکولی بچوں کے ذریعہ کھیلا گیا ڈرامہ سماج میں کسی بھی طرح کا تشدد یا بے یقینی کا ماحول پیدا نہیں کرتا اور پہلی نظر میں سیڈیشن کا معاملہ نہیں بنتا ۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 12:03:28
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر لکھنؤ انتظامیہ نے شہریت(ترمیمی)قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران پھوٹ پڑنے والے تشدد میں مبینہ طور سے ملوث افراد کی ہورڈنگ مع تصویر اور پتے کے شہر کے متعدد مقامات پر لگائے ہیں۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 11:46:06
پریم کورٹ نے جمعہ کے روز کرناٹک کے شہر بیدر میں شہریت ترمیمی قانون (سی اےا ے) اور قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے خلاف ڈرامہ پیش کرنے والے اسکول، اساتذہ اور ڈرامہ میں حصہ لینے والی بچی کی ماں کے خلاف درج غداریٔ وطن کا مقدمہ مسترد کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو مسترد کر دیا۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 11:33:13
جمعہ کے روزہ کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبر نے یس بینک کیس پر حکومت کو نشانہ بنایا ۔ چدمبر نے دعویٰ کیا کہ اس سے مالیاتی اداروں کو کنٹرول کرنے اور ن کو منظّم کرنے کی حکومت کی قابلیت ظاہر ہوتی ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 11:12:10
گزشتہ دنو ں دہلی میں ہوئے ہولناک فسادات کے تعلق سے اپنی تحقیق کے مطابق خبریں نشرکرنے کی پاداش میں مرکزی حکومت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے’ایشیانیٹ اور میڈیا وَن نامی دو ملیالم نیوز چینلس پر 48گھنٹوں کی پابندی لگادی ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 10:57:17
کولار تعلق ہونہلی کے ایک مندر کے سوامی جی نے اسی گاؤں کی شاملا کو لیکر فرار ہونے کی واردات پیش آئی تھی ، تروپتی میں شادی رچالینے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی تھی دونوں کی سیلفی بھی ملی پولیس نے اس کا پتہ لگاتے ہوئے کاروار پولیس کا سہارا لیکر ان دونوں کو گرفتار کر لیا ،
View more
Sat, 07 Mar 2020 10:24:15
ہیبلے گرام پنچایت حدود میں واقع گھروں سے جمع کیا گیا کچرا پنچایت ملازمین کی طرف سے مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد، اردوپرائمری اسکول اور اردو ہائی اسکول،جامعہ جالی کے پاس لاکر جمع کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہاں پر بسنے والوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔
View more