Wed, 04 Mar 2020 17:24:10
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے سال گزشتہ رونما ہوئے پلوامہ خود کش دھماکہ کیس میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کے روز جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے مزید دو افراد کو گرفتار کیا۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 17:14:45
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی پرچارٹیم نے ’واشنگٹن پوسٹ‘ کے خلاف 2016 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو متاثر کیے جانے کے سلسلہ میں ’جھوٹی‘ رپورٹ شائع کرنے کے معاملہ میں مقدمہ درج کرایا ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 16:58:39
عالمی اداراہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ’کووڈ-19‘ کا انفیکشن پھیلنے کے بعد سے دنیا بھر میں نجی بچاؤ کا طریقہ یعنی ’ماسک‘ کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس کی قیمت تقریباً چھ گنا بڑھ گئی ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 16:51:51
بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ اشتعال انگیز بیانات کی وجہ سے دہلی میں تشدد برپا ہونے کے لگاتار الزامات لگ رہے ہیں اور اس درمیان سپریم کورٹ نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ہائی کورٹ کو حکم دیا ہے
View more
Wed, 04 Mar 2020 16:44:28
رشوت خوری کے معاملے میں لوک آیوکتہ پولیس کے جال میں پھنسے ہوئے دو سرکاری افسران کو ضلع سیشنس کورٹ نے دو سال قید اور 15ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 16:22:44
عروس البلاد ممبئی کئی زاویوں سے دنیا کا ایک مشہور اور منفردشہر ہے۔اس میں سے ایک پہلو یہاں کی لوکل ٹرینیں اور اس کا سفر بھی ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 13:05:37
بی جے پی رکن اسمبلی بسونا گوڈا پاٹل یتنال کی طرف سے مجاہد آزادی دورے سوامی کے متعلق توہین آمیز بیان بازی کا معاملہ ریاستی اسمبلی اجلاس میں دوسرے دن بھی چھایا رہا اور اس وجہ سے اسمبلی اور کونسل میں کوئی کارروائی نہ چل سکی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy