Tue, 03 Mar 2020 11:45:53
مانسون سیزن کے دوران شرڈی ، چارمڑی اور سمپگے گھاٹوں پر زمین کھسلنے سے بنگلورو سے ساحلی شہرکا منگلورو سے راستے کا جوڑ متاثر ہوتا ہے۔
View more
Tue, 03 Mar 2020 11:12:27
اشتعال انگیز بیان دینے کے سلسلہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں کپل مشرا، انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کرنے سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ بدھ کو سماعت کرے گا۔
View more
Tue, 03 Mar 2020 11:07:55
دہلی مسلم کش فساد میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 47 ہو گئی ہے- گورو تیغ بہادر اسپتال میں سے سب سے زیادہ 38 اموات ہوئیں - رام منوہر لوہیا ہسپتال میں 5، جبکہ جگ پرویش چندمیں ایک اور لو ک نائک ہسپتال میں 3 لوگوں نے دم توڑا- پولیس نے شمال مشرقی دہلی میں تشدد کو لے کر اب تک 334 ایف آئی آر درج کئے ہیں -
View more
Tue, 03 Mar 2020 11:00:02
ہندوستان میں دہلی اور تلنگانہ میں کوروناوائرس سے متأثرین کے 1-1 معاملے کی تصدیق ہوئی ہے- وزارت صحت کے مطابق، دہلی میں جس شخص میں انفیکشن پایا گیا ہے، وہ کچھ دنوں پہلے اٹلی سے واپس آیاتھا،جبکہ تلنگانہ میں متاثر پایا گیا نوجوان دبئی سے آیا-
View more
Tue, 03 Mar 2020 10:33:24
نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل معاملہ میں 4/ قصورواروں کی منگل 3مارچ کی صبح ہونے والی پھانسی اب نہیں ہوگی- نربھیا معاملہ میں قصوروار پون گپتا کی عرضی پر پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں سماعت ہوئی، جس کے بعد عدالت نے اگلے حکم تک پھانسی پر روک لگادی ہے-
View more
Tue, 03 Mar 2020 10:26:02
دہلی میں گزشتہ دنوں ہوئے زبردست تشدد کی گونج پیر کے روز پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں سنائی دی-پارلیمان کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے میں دونوں ایوانوں میں وزیر داخلہ امیت شاہ کے استعفیٰ کا پر زور مطالبہ کیا گیا-
View more
Mon, 02 Mar 2020 23:04:51
سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 ہٹانے کے خلاف دائر درخواستوں کو بڑی بنچ کے پاس بھیجنے سے پیر کو انکار کر دیا۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 23:01:16
دہلی کے شمال مشرقی علاقہ میں ہوئے تشدد کے بعد راجدھانی میں لوگ خوفزدہ ہیں۔ تشدد سے جڑی کسی بھی خبر کو سن کر بھگدڑ جیسی حالت دیکھنے کو مل جاتی ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 22:54:21
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو بی جے پی کی قیادت والی یوپی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے پیر کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کو کسان مخالف قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy