Sun, 01 Mar 2020 22:47:42
نریندر مودی جہاں حکومت کر یں بھلا وہاں فرقہ وارانہ فساد نہ ہوں یہ کیسے ممکن ہے۔ حیرت تو اس بات کی ہے کہ مودی جی سن 2014 سے دہلی میں بیٹھ کر ہندوستان کی حکومت چلا رہے ہیں لیکن دہلی میں پچھلے ہفتے تک کوئی فرقہ وارانہ فساد نہیں ہوا۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 22:41:58
شمال مشرقی دہلی کے تشددزدہ علاقوں میں بچوں کے اسکولوں کو سیکورٹی کے لحاظ سے انتظامیہ نے7؍ مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 10 ویں اور 12 ویں کلاس کے بورڈ امتحانات دو مارچ سے جاری رہیں گے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 22:36:47
سرخیوں میں چھائے نربھیا آبروریزی اور قتل کیس کے مجرم اکشے نے نیا حربہ اپناتے ہوئے صدر کے سامنے دوبارہ رحم کی درخواست دائر کی ہے
View more
Sun, 01 Mar 2020 22:24:21
وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کے دوران تقریب کے مقام کے نزدیک کالا جھنڈا دکھانے کے الزام میں پولیس نے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 22:16:13
چھتیس گڑھ میں محکمہ انکم ٹیکس کی دہلی سے آئی خصوصی ٹیم نے تقریباً 30 گھنٹے تک وزیر اعلی کی ڈپٹی سکریٹری سومیا چورسیا کا انتظار کرنے کے بعد ان کی رہائش کی ویڈیوگرافی کر کے گزشتہ روز اسے سیل کر دیا۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 20:08:18
میگھالیہ کے پئیکان گاؤں میں اتوار کو ہونے والے تشدد میں ایک اور شخص کی موت ہونے کے سبب مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہو گئی۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 19:59:20
ملیشیا کے سابق وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو اتوار کے روز ملک کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا یاسین نے روایتی ملائی ڈریس میں قومی محل میں ملیشیا کے شاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کے سامنے ملک اور عوام کی خدمت کرنے کا عہد کیا۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 19:09:10
شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) کے خلاف شاہین باغ میں دو ماہ سے بھی زائد دنوں سے جاری احتجاجی مظاہرے کے پاس دو گروپوں کے درمیان متوقع تصادم کو روکنے کے لئے انتظامیہ نے اتوار کو اس علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر دیا تھا جس کے چلتے خبر ملی ہے کہ حالات پرامن ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy