Sun, 01 Mar 2020 12:48:15
سابق چیف جسٹس آف انڈیا (سی جی آئی) کے جی بال کرشنن نے کہا ہے کہ سرکار کو دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس ایس مرلی دھر کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں تبادلہ کرنے کا حکم آدھی رات کو جاری کرتے ہوئے تھوڑی احتیاط برتنی چاہئے تھی-
View more
Sun, 01 Mar 2020 12:34:56
دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں سی اے اے مظاہرہ کے درمیان تشدد بھڑکنے سے 42 لوگوں کی موت اب تک ہو گئی ہے۔ اس درمیان 2013 میں بی جے پی میں شامل ہوئی ایک مشہور اداکارہ سبھدرا مکھرجی نے بی جے پی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 12:20:20
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے کچھ غیرسماجی طبقوں کے ذریعہ ویڈیو وائرل کرکے شاہین خاتون مظاہرین کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر سخت افسوس اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور نہ ہی اس کا کوئی خوف ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 12:14:40
کانگریس کی سابق کارپوریشن کونسلر عشرت جہاں کو دہلی پولیس نے فساد بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔عشرت کو 14 دنوں کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 11:56:23
آلودگی پرقابوپانے کے لئے اورماحول کوصاف ستھرا بنانے کے لئے مرکزی حکومت جوبھی منصوبے اورپروگرام بنائے گی۔ انڈین آئل کارپوریشن آئی او سی حکومت کا بھرپورتعاون کرکے آلودگی پرقابوپانے کے مشن کوکامیاب بنائے گی۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 11:49:06
بنگلوروشہر کے ٹیانری روڈ پر واقع بلال باغ میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 11:19:52
کرناٹک کے منگلورو میں 18 دسمبر 2019 کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاجی مارچ کے منتظمین میں سے ایک اشرف نامی نوجوان نے بتایا کہ پولیس نے اسے دو بار گولی ماری لیکن وہ شدید زخمی ہوئے بغیر وہاں سے فرار ہوگیا۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 10:45:26
کرناٹک گوسٹ گارڈ نے یہاں بندر موضع کے ماہی گیروں کے ساتھ کمیونٹی تبادلہ خیال پروگرام منعقد کیا تا کہ مقامی ماہی گیروں میں سمندری تحفظ اور سیکوریٹی کا احساس پیدا کیا جائے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 10:27:11
منگلورو اسمارٹ سٹی لمیٹیڈ (ایم ایس سی ایل ) کے مینجنگ ڈائرکٹر محمد نذیر نے بتایا کہ اسمارٹ سٹی مشن کے ایر یا بیس ڈیولپمنٹ کے تحت 8وارڈس کے 13 اسکولوں کو ترقی دی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy