Sat, 29 Feb 2020 18:38:38
کرناٹکا ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاج کے دوران منگلورو میں ہوئے تشدد اور فائرنگ کے سلسلے میں پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر سرکاری وکیل کو لتاڑتے ہوئے کہا کہ پولیس کے خلاف کی جانے والی شکایات پر ایف آئی آر درج کیے بغیر پولیس ان شکایات کو جھوٹ قرارنہیں دے سکتی۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 18:25:53
رات چار بجے کے وقت منکی کے ایک گاؤں ’موگلی‘میں گائے کے بچھڑے کی چوری کرنے کی کوشش میں مصروف بھٹکل کے چار نوجوانوں کو مقامی لوگوں نے رنگے ہاتھوں دھر دبوچا ہے اور پھر ان کی پیٹائی کرنے کے بعدانہیں منکی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 12:48:36
انجمن ترقی اردو ہند شاخ گلبرگہ کے زیر اہتمام اردو انجمن کامپلکس مین روڈ گلبرگہ میں جلسہ تفویض اردو گولڈ میڈل و تقسیم انعامات کا انعقا عمل میں آیا۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 12:36:10
ریاست کرناٹک میں بس کرایوں میں اضافہ کے خلاف سوشسلٹ یو نٹی سینٹر انڈیا (کمیونسٹ ) کے ارکان نے جمعرات کے دن سنٹرل بس اسٹینڈ کلبرگی کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 12:14:47
مانڈووی ماوٹارس ٹرو ویالیو ، میسور کو 1.26 ؍ لاکھ کا دھوکہ دینے والے ایران سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 12:03:40
ضلع دپٹی کمشنر دیپا چولن نے 4؍ تا 23 ؍ مارچ منعقد پی یو سی سال دوم کے امتحانات کے پیش نظر امتحانی مراکز کے اطراف صبح 10:15 تا دوپہر 1 بجے امتناعی احکامات نافذ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 11:45:36
بی جے پی اپنی دہلی اسمبلی انتخابات میں ہنریمت آمیز شکست کا بدلہ عوام سے فسادات کے ذریعہ لینے کے درپے ہے۔ دہلی میں بی جے پی کے چند قائد ین کی ایمائ پر پولیس کی موجودگی میں آر ایس ایس ، بجرنگ دل کے غنڈوں و دہشت گردوں کی جانب سے حملوں کے خلاف منظّم کیا گیا تھا جس میں خواتین کی خاصی تعداد موجود تھی ۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 11:05:13
اگر آپ سے کہا جائے کہ ایک لڑکا ہے جس کی عمر صرف 9 سال ہے اور وہ ایسی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے ۔ جس کے علاج پر زائد از 9 کروڑ روپئے کے مصارف آرہے ہیں ۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 10:51:34
ضلع چکبالاپور کےسڈلگھٹہ تعلقہ کے ہیرے بلا نامی دیہات کے سرکاری اسکول میں ضلع پنچایت چیف ایکزی کوٹیو افسر فوزیہ ترنم نے دورہ کرتے ہوئے طلبا و طالبات سے بات چیت کی اور ان کی تعلیمی نیز دیگر سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy