Fri, 28 Feb 2020 11:20:03
اشتعال انگیز اور نفرت آمیز تقریر کا معاملہ جمعرات کو سپریم کورٹ پہنچا۔ بی جے پی لیڈر اشونی کمار اپادھیائے نے عرضی دائر کی ہے۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 11:12:14
کانگریس کے ایک وفد نے دہلی فسادات کے سلسلے میں جمعرات کو صدر کووند سے ملاقات کی اور مرکزی وزیر داخلہ کو عہدے سے برطرف کرنے اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 11:03:44
شمال مشرقی دہلی کے کھجوری علاقے میں فساد بھڑکانے میں نام آنے کے بعد سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے کونسلر طاہر حسین چوطرفہ گھرے ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 10:49:14
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی) نے دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس ایس مرلی دھر کے تبادلے کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کی حکومت سے اپیل کی ہے کیونکہ ان کے تبادلے سے لوگوں کا عدالت پر سےاعتماد اٹھ جائے گا۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 10:38:39
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے خوریجی مظاہرہ کو پولیس کی طاقت کے زور پر ختم کرانے اور دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایس مرلی دھر کا تبادلہ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوریت کا قتل اور انصاف کا خون قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 10:25:18
دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں گزشتہ تین روز تک جاری شرپسند عناصر کے حملوں میں 38/افراد کی دردناک موت اور کروڑوں روپئے کی املاک کی تباہی کے بعد جمعرات کے روز بھی ایک مسلم نوجوان کو ماردیاگیا۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 00:06:38
ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی -20 عالمی کپ میں جمعرات کو کھیلےگئے مقابلے میں نیوزی لینڈکو شکست دےکر ٹورنا منٹ کی اپنی مسلسل تیسری جیت درج کی۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 22:44:01
آج 2 دن ہورہےہیں دہلی میں، یہاں پر بہت کچھ بدل گیا ہے، خاص طورپر نارتھ ایسٹ کے علاقوں میں پہلے جیسی بات نہیں رہی ہے، ڈر، خوف اور انجانی سی بازگشت سنائی دیتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy