Mon, 02 Mar 2020 22:06:29
الال سے تعلق رکھنے والے گروراج آر بھٹ نے بنگلورو میں نیان بھارتی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ جب وہ الال میں واقع اپنے گھر سے دفتر کے کام کے لئے جارہے تھے تو کچھ لوگوں نے انہیں اغوا کرلیا اور ان سے جبری وصولی کی ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 21:54:32
اڈپی کے پانگلاسے تعلق رکھنے والا نوجوان کرکٹ کھلاڑی پرشانت شیٹی (32سال) بنگلورو میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 21:42:32
منی ددھان سودھا کے اندر اچانک پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا وہاں پر موجود لوگوں کو حیران اور مشتعل کرنے والے راگھویندرا گانیگا (43سال)کے خلاف ملک سے غداری کا کیس داخل کرتے ہوئے پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 14:18:24
مرڈیشور کے آر این ایس ریسیڈنسی ہال میں رکن اسمبلی سنیل نائک کے ہاتھوں اسکوبا ڈائیونگ اتسوا کا خوبصورت افتتاح گزشتہ روز عمل میں آیا جس کا انعقاد محکمہ سیاحت اور ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:57:12
سی اے اے،این پی آر اور این آر سی کے خلاف پورا ملک آج تاریخی طور پر سیول نافرمانی کی تحریک کا گواہ بن رہا ہے- لوگ گاندھی جی سے ترغیب لے کر تقسیم کاری اور غیر آئینی و غیر جمہوری شہریت تر میمی قانون کے خلاف سڑکوں پرپرامن مظاہرے اور احتجاج کررہے ہیں -
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:50:57
بین الاقوامی بازار میں قیمتوں میں زبردست گراوٹ کی وجہ سے تیل تقسیم کرنے والی کمپنیوں نے رسوئی گیس سیلنڈر کی قیمتوں میں اتوار کو زبردست کمی آئی ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:45:22
کانگریس لیڈر ششی تھرور نے راہل گاندھی کے پارٹی کے صدر کے عہدے پرممکنہ واپسی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ سونیا گاندھی پرکانگریس کو چلانے اور پارٹی کو دوبارہ مضبوط کرنے کی ذمہ داری دینا نا مناسب ہے-
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:23:07
قومی راجدھانی کے شمال مشرقی علاقے میں تقریباً 5 روزتک چلنے والے قتل و خون اورغارت گری کے بعد اب حالات سدھرتے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:09:38
مغربی بنگال کے کولکاتا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ریلی میں ’ملک کے غداروں کو، گولی مارو ...کو‘ کا نعرہ لگانے والے 3 بی جے پی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy