Fri, 06 Mar 2020 18:41:40
ریاستی سرکار کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر ساجد مُلا کا ہوناور تبادلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر آئی اے ایس آفسر بھرت سلوان کا تقرر کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 18:33:58
گہری ہوتی اقتصادی پریشانیاں، کورونا وائرس کو لے کر بڑھتی بے چینی اور دہلی کے فرقہ وارانہ فسادات میں 50سے زیادہ قیمتی جانوں کا جانا، یہ سب وہ پہلو ہیں جس سے ملک کا ہر ذی شعور پریشان ہے۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 18:28:43
پیس پارٹی کے بعد اب پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی ) نے ایودھیا معاملے میں جمعہ کے روز كيوریٹو عرضی داخل کی ۔ پي ایف آئی نے گزشتہ برس نو نومبر کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 18:20:54
متحدہ عرب امارات میں محکمہ صحت کے حکام نے دبئی میں ایک ہندوستانی اسکول کی 16سالہ طالبہ میں کرونا وائرس موجود کی تصدیق کی ہے۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 18:19:26
یس بینک ، بھارت کا پانچواں سب سے بڑا نجی شعبہ کا قرض دینے والا بینک اب مالی بحران کا شکار ہوگیا ہے اور بینک کو بچانے کے لئے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ایس بینک کے اُمور کو اپنے اختیار میں لے لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آر بی آئی نے بینک کے بچاو کا منصوبہ تیار کرتے ہوئے بینک کی کاروائیوں پر سخت پابندیا عائد کردی ہیں۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 11:14:58
وزیر اعلیٰ بی ایس یڈ یورپا نے جمعرات کے روز سال 2020-21کا بجٹ اس اعتراف کے ساتھ پیش کیا کہ ریاست کی معاشی حالت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے-
View more
Fri, 06 Mar 2020 10:50:50
طلبہ و طالبات اپنی زندگی کا پہلا بڑا اور پبلک امتحان اسی ماہ دینے جارہے ہیں۔ کیونکہ اسی ماہ 27/ مارچ سے ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی بورڈ پبلک امتحانات شروع ہونے جارہے ہیں۔ اس بات کی اطلاع کولار ضلع محکمہ تعلیم کے نوڈل افسر اے این ناگیندرہ پرد نے دی ہے۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 10:29:09
لوک سبھا میں معدنیات ریگولیشن (ترمیمی) بل، 2020 منظور کرانے کے دوران اسپیکر کی میز سے ایوان میں کام کاج سے متعلق کاغذات اٹھا کر پھاڑ دینے کے الزام میں کانگریس کے سات اراکین کو جمعرات کو پورے بجٹ اجلاس کے لئے معطل کردیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy