Mon, 09 Mar 2020 20:48:24
سال 2017-18کے بجٹ میں سدارامیا حکومت ایک اسکیم لانچ کی تھی جس کے تحت فرقہ وارانہ فساد سے متاثر ہونے یا فساد کے الزام میں گرفتار ہو نے کے بعد باعزت بری ہونے والے مسلم نوجوانوں باز آباد کاری کے لئے 5لاکھ روپوں تک امدادی قرضہ دیا جا نا تھا،
View more
Mon, 09 Mar 2020 20:33:32
نئے تعلیمی سال کے آغاز کے لئے ابھی چار مہینے باقی ہیں، لیکن بنٹوال کے داڈلکاڈ علاقے میں جو سرکاری اسکول ہے اس میں پہلی جماعت کے داخلے کے لئے قطار لگ گئی ہے اور بہت سے لوگ ابھی ویٹنگ لسٹ میں رہ گئے ہیں۔
View more
Mon, 09 Mar 2020 14:34:16
کرتب بازی دکھانے کےدوران موت کے کنویں میں میں کار ہی پلٹی کھاکر گرپڑی جس کے نتیجے میں دو کرتب باز کار کے نیچے ہی دب کر پھنس گئے تھے، مگر موقع پر موجود عملے نے دونوں کو فوری طور پر کار کے نیچے سے ہٹالیا اورانہیں بچالیا۔
View more
Mon, 09 Mar 2020 14:28:23
وینلاک اسپتال میں داخل کرونا وائرس سے متاثرہ مشتبہ مریض اچانک اسپتال سے لاپتہ ہوگیا ہے۔اس مشتبہ مریض کو اتوارکی رات میں وینلا ک اسپتال میں داخل کیا گیا تھااور اُسے خصوصی الگ تھلگ وارڈ میں رکھ کر علاج کیا جارہا تھا۔
View more
Mon, 09 Mar 2020 14:24:19
شہر کے مورگنس گیٹ علاقے میں ریلوے ٹریک پر ایک اجنبی نوجوان کی مسخ شدہ لاش دستیاب ہوئی ہے۔ جس کی عمر 30تا35سال ہے۔ غالباً ٹرین گذرنے کی وجہ سے اس نوجوان کی ٹانگیں جسم سے کٹی ہوئی پائی گئیں۔
View more
Sun, 08 Mar 2020 19:51:59
ساحلی کرناٹکا کا سب سے قدیم اور بڑا قومی و سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے زیر اہتمام کل پیر کو نوائط کالونی انجمن بوائز ہائی اسکول میدان میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر قوانین کی مخالفت میں خواتین کا ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا ہے جس میں مودی سرکار کے ذریعے لاگو کئے جانے والے سیاہ قوانین سمیت ملک کے آئین کے تحفظ کے سلسلہ میں خواتین میں بیداری پیدا کرنے کی کوشش
View more
Sun, 08 Mar 2020 18:59:41
کاروار پولیس نے بنی منٹپ میسورو کے رہنے والے پرشانت ٹی ایس (۵۳سال) کو ریاست کے مختلف مقامات پر سرکاری آ ّفیسر بن کر لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 08 Mar 2020 18:52:35
امسال پی یو سی سال دوم کے امتحانی پرچے نئے نصاب کے مطابق ترتیب دئے گئے ہیں جس سے دوبارہ امتحان لکھنے والے سابقہ طالب علموں کو بے حد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اور ہر طرف سے اس کے خلاف آوازیں اٹھائی جارہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy