Thu, 03 Dec 2020 21:10:37
زرعی قوانین کے خلاف ایک طرف کسانوں کی تحریک اپنے عروج پر ہے اور وہ کسی بھی حال میں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں تو وہیں دوسری طرف اب کسانوں کی حمایت میں سرکاری ایوارڈس کی واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا جس سے مودی حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کر کے بات چیت کا سلسلہ شروع کیا جائے اور ایم ایس پی جیسے ایشوز پر مودی حکومت سنجیدگی سے غور کرے۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 21:08:04
عالمی اردو مجلس، دہلی کے صدر اور نامور شاعر و ادیب ڈاکٹر حنیف ترین جمعرات کی صبح یہاں راولپورہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر علالت کے سبب انتقال کر گئے ان کی عمر 69 سال تھی مرحوم کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ، جو پیشے سے ایک ڈاکٹر ہیں، کے علاوہ دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 21:05:47
زرعی قوانین کے خلاف کسان مودی حکومت سے اس قدر ناراض ہیں کہ آج مذاکرہ کے دوران جب لنچ بریک ہوا تو انھوں نے حکومت کے ذریعہ پیش کردہ کھانا اور چائے قبول کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ یاد رہے کہ مودی حکومت بات چیت کے ذریعہ اس تحریک کو ختم کرنے کی کوششیں کر رہی ہے اسی سلسلہ میں آج دہلی کے وگیان بھون میں مودی حکومت کے نمائندوں نے کسان لیڈران سے بات چیت کے ذریعہ مسئلہ کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی، لیکن ک
View more
Thu, 03 Dec 2020 21:02:08
کورونا ویکسین کو لے کر وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی اور وزارتِ صحت کے بیان میں تضاد کو دیکھتےہوئے کانگریس قائد راہول گاندھی نے تلخ سوال کرتےہوئے پوچھا ہے کہ کیا سبھی ہندوستانی باشندوں کو کورونا ویکسین مودی حکومت کی طرف سے مفت میں دی جائے گی ؟ راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ مودی حکومت یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ جلد ہی ہندوستان میں کورونا ویکسین دستیاب ہو جائے گی اور کورونا کے قہر سے لوگوں کو نجات مل
View more
Thu, 03 Dec 2020 20:38:23
ذراعتی قانون کی مخالفت میں اس ملک میں سراپا احتجاج بنے ہوئے کسانوں کے مسئلہ کو انتہائی اہم قرار دیتےہوئے لوک سبھا میں کانگریس کے قائد اور مغربی بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے فوری طور پر سرمائی اجلاس طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔ ادھیر رنجن نے اپنے خط میں کووڈ-19 ویکسین کی تیاری، اقتصادی کساد بازاری اور بے روزگاری جیسے دیگر اہم مسائل پر بھی ایوان میں فوری بحث کرا
View more
Thu, 03 Dec 2020 20:27:48
گردابی طوفان ’نیوار‘ کے بعد تمل ناڈو اور کیرالہ ساحل سے جمعہ کو ایک اور طوفان ٹکرانے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ طوفان جنوبی ہند کے ساحلوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ بوریوی نامی یہ گردابی طوفان کیرالہ کے ساحل سےہوکر گذرے گا، جس کےنتیجے میں کیرالہ کے سات اضلاع متاثر ہوسکتے ہیں۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 20:21:06
چند دن قبل منگلورو کے دو مقامات پر راتوں کودیواروں کے اوپر لشکر طیبہ اور طالبان کی حمایت میں اشتعال انگیز پیغام اور نعرے لکھنے کے جو واقعات پیش آئے تھے ، اس تعلق سے آج پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 20:00:53
شہر کے بی ایچ روڈ پردیپک پٹرول بنک کے پاس کچھ شر پسندوں نے بجرنگ دل سے وابستہ گؤرکھشا لیڈر ناگیش (۲۸ سال) پر حملہ کیا اور موقع پر سے فرار ہو گئے۔ جس کے بعد علاقے میں زبردست فرقہ وارانہ کشید گی پھیل گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy