Thu, 03 Dec 2020 11:44:06
سپریم کورٹ نے آج اہم ہدایات جاری کرتےہوئے کہا ہے کہ سی بی آئی، این آئی اے، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی)، ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آرآئی)اور فراڈ انویسٹی گیشن آفس (ایس ایف آئی او) کے دفاتر میں آڈیو ریکارڈنگ کے ساتھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں
View more
Thu, 03 Dec 2020 11:40:08
کرناٹک ہائی کورٹ نے حکومت کرناٹک کی طرف سے لو جہاد کے متعلق قانون لانے کی تیاریوں کے درمیان چہارشنبہ کے روز ایک زبردست جھٹکا دیا اور کہا کہ ہندوستان کے آئین کے مطابق کسی بھی مرد و عورت جس کی شادی کی عمر ہو چکی ہے، اسے یہ بنیادی حق حاصل ہے کہ اپنی پسند کے شریک حیات کا بلا لحاظ مذہب، رنگ و نسل انتخاب کر یں -
View more
Wed, 02 Dec 2020 23:23:22
اتر پردیش حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ کیرالا سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیقی کپن کی گرفتاری سے متعلق کیس میں اب تک کی تحقیقات میں انتہائی چونکا دینے والی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 23:11:06
دہلی کی سرحدوں پر مرکز کے تین نئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس نے بدھ کے روز سیکیورٹی سخت کردی۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 21:26:32
انڈین یونین مسلم لیگ کے ریاستی کارگزار صدر ڈاکٹر نجم الحسن غنی نے بدھ کو کہا کہ ان کی تنظیم پورے ملک میں ہو رہے کسان احتجاج کی حمایت کرتی ہے اور ان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 21:15:35
اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے شیتلادھام کڑا علاقے میں بدھ کے روز علی الصبح ایک خوفناک سڑک حادثے میں ایک اسکارپیو کار میں سوار چھ خواتین سمیت 8 افراد کی موت ہوگئی اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy