Fri, 04 Dec 2020 23:46:41
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب کے بہت زیادہ دن نہیں رہ گئے ہیں۔ مئی 2021 میں اسمبلی انتخاب ہونا ہے اور اس کو لے کر بی جے پی نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
View more
Fri, 04 Dec 2020 23:34:04
لیگ اسپنریوزویندر چہل(25 رن پر تین وکٹ)اور بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز ٹی نٹراجن(30 رن پر تین وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی سے ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی-20 مقابلے میں جمعہ کو 11 رنوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری قائم کرلی
View more
Fri, 04 Dec 2020 21:00:48
وظیفہ یاب آئی اے ایس آفیسر اور کانگریس رہنما سید ضمیر پاشاہ کو جمعرات کی صبح شہر کے شانتی نگر قبرستان میں سپرد لحد کردیا گیا۔
View more
Fri, 04 Dec 2020 20:57:16
بنگلورو کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی تشدد کے دوران شرپسندوں نے میرا گھر جلایا ہے اس لئے انصاف کی لڑائی میں تنہا ہی جاری رکھوں گا اس لڑائی میں کانگریس پارٹی میرا ساتھ دے یا نہ دے لیکن جن لوگوں نے میرا گھر، دو پولیس تھانے، متعدد عوامی املاک کو آگ لگادی اور چار بے قصوروں کی جانیں ضائع کیں اور ان کی وجہ سے سینکڑوں بے قصور نوجوان سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے ان عناصر کے خلاف میں اپنی لڑائی جا ری رکھوں گا۔ ی
View more
Fri, 04 Dec 2020 20:45:26
کرناٹک میں 5 دسمبر بروز سنیچر کو مختلف کنڑا تنظیموں نے بند کی کال دی ہے۔ مراٹھا ترقیاتی کارپوریشن قائم کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف یہ بند منایا جارہا ہے۔
View more
Fri, 04 Dec 2020 20:41:11
کاسرگوڈ ریزرو پولیس گراؤنڈ پر تربیت کےد وران آنسو گیس کے گولے اچانک پھٹ گئے جس کی وجہ سے دو پولیس والے زخمی ہوگئے ہیں اور انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Dec 2020 20:37:56
کل 3 دسمبر کو میڈیا میں یہ خبر عام ہوگئی تھی کہ چند دن پہلے منگلورو شہر میں دو مقامات پر لشکر طیبہ اور طالبان کی حمایت میں جو اشتعال انگیزپیغام لکھنے کے الزام میں منگلورو سٹی پولیس نے تیرتھ ہلّی کے محمد نذیر نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more