Sun, 06 Dec 2020 12:53:46
مغربی بنگال سی آئی ڈی نے کرشن گنج سے ترنمول کانگریس کے ممبر اسمبلی ستیجیت بسواس کے قتل کیس میں ضمنی چارج شیٹ داخل کرتے ہوئے اس میں بی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے کے نام کو بھی شامل کیا ہے۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 12:07:53
کانگریس نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کی ہے اور حکومت سے بڑھی ہوئی قیمتوں کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:56:39
آج کل سمندری موسم میں اچانک غیر معمولی تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں۔ تیز ہوائیں چلنے اور اونچی لہریں اٹھنے کا سلسلہ اچانک ہی شروع ہو جانے سے کشتیوں کے غرقاب ہونے اور جانی ومالی نقصانات کے واقعات با ر بار پیش آنے لگے ہیں۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:53:05
کرناٹک کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار نے بی بی ایم پی کو اگلے چھ ماہ کے اندر 198 وارڈوں میں انتخابات کرانے کے لیے ہائی کورٹ کی ہدایت کا ہفتہ کو خیرمقدم کیا۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:48:39
تعلقہ بیلور گاؤں میں ولیج اکاؤنٹنٹ کے عہدے پر فائز شیکھر جیوتیبا کالیکر کی بیوی نے مرڈیشور پولیس اسٹیشن میں شکایت جودرج کروائی ہے اس کے مطابق شیکھر اپنے دوستوں کے ساتھ ہوناور جانےکا کہہ کر جمعرات کے دن گھر سے نکلاتھامگر تین دن گزرنے کے بعد بھی وہ واپس نہیں لوٹا ہے ۔ اس لئے پولیس اس کے گم شدہ شوہر کو تلاش کرے۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:38:52
سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج الزام لگایا ہے کہ وہ کانگریس کی سازش اوردیوے گوڈا کے جذبات میں بہہ گئے تھے۔میسور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2006 سے قبل جب میں وزیراعلیٰ بنا تھا تو اچھا نام کمایا۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:35:27
آئی ایم اے کیس کے سلسلہ میں سی بی آئی کی طرف سے گرفتار سابق وزیر آر روشن بیگ کو ہفتہ کے روز سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے مشروط ضمانت پر رہا کرنے کا حکم صادر کیا۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:31:57
مراٹھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی قائم کرنے والی ریاستی بی جے پی حکومت پر کنڑیگاس برہم ہیں۔بی جے پی نے سیاسی مقصد حاصل کرنے جیسے آئندہ مسکی اور بسوا کلیان میں ہونے والے ضمنی انتخابات کو نظر میں رکھتے ہوئے ان حلقوں میں مراٹھوں کی تائید حاصل کرنے کے مقصد سے کنڑاڈیولپمنٹ اتھارٹی قائم کی ہے۔جس کے خلاف کنڑا نواز تنظیموں نے آج کرناٹک بند بھی منایا۔
View more
Sun, 06 Dec 2020 11:26:25
حکومت کرناٹک کی طرف سے مراٹھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام پر احتجاج کرنے کیلئے کنڑا نواز تنظیموں کی طرف سے کرناٹک بند منانے کے اعلان پر عوام کا ردعمل نہ ہونے کے برابر رہا۔ بنگلورو میں اس بند کا کوئی اثر نہیں پڑا آٹو رکشا، کیابس، بی ایم ٹی سی بسیں اور دیگر گاڑیاں سڑکوں پر حسب معمول نظر آئیں۔ بند کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔معمولات پر بھی اس بند کا کوئی اثر نہیں پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy