Sun, 06 Dec 2020 10:58:31
مرکز کی مودی حکومت کے زرعی قوانین کو لے کر حکومت اور کسانوں کے درمیان جاری رخنہ اندازی ختم ہونے کی جگہ مزید آگے بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 19:47:21
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے پریس ریلیز جاری کرتےہوئے بتایا ہے کہ بابری مسجد مقدمہ میں کورٹ کے فیصلے اور اس پر کی جانے والی گندی سیاست ملک کے لیے افسوس ناک ہے۔ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ بابری مسجد کی یوم شہادت کے موقع پر 6 دسمبر کو ویلفیئر پارٹی کی طرف سے ملک کے متعدد شہروں میں سمپوزیم، سیمینار، مظاہرے اور ریلیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 19:38:29
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں مرکزی بی جے پی حکومت کی طرف سے مسلط کردہ تین نئے زرعی قوانین اور مزدور ایکٹ کے خلاف 8دسمبر کو کسان تنظیموں اور ٹرانسپورٹ اینڈ لیبر یونینوں کے ذریعے بلائے گئے ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 12:26:39
شمالی کینرا ضلع پنچایت کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر کے طور پرگزشتہ دو سال سے خدمات انجام دے رہے محمد روشن کا تبادلہ ضلع پنچایت میں کردیا گیا ہے او رکاروار اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ایم پریانگا کوپروموشن دے کر محمد روشن کی جگہ پرنئے سی ای او کی حیثیت سے تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 12:23:50
یہاں ایک حاملہ خاتون کو زچگی کا درد شروع ہونے پر اسپتال جانے کے لئے 108ایمبو لینس طلب کرلی گئی ۔ ایمبولینس تو وقت پر پہنچ گئی مگر اس حاملہ کو اسپتال پہنچانے کے دوران راستے پر درد بڑھ گیا اور اس نے ایمبولینس میں ہی ایک صحت مندبچی کو جنم دے دیا۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 12:16:33
الیکشن کمیشن کےتازہ حکم کے مطابق ریاست میں اس وقت گرام پنچایت انتخابات جو منعقد ہونے جارہے ہیں اس سے ہوناور تعلقہ منکی کے 4 گرام پنچایتوں کو باہر رکھا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 12:05:43
نئے زرعی قوانین کے خلاف مسلسل 9ویں دن جمعہ کو بھی کسانوں کا احتجاج جاری رہا۔ کسان اپنے مطالبات کو لے کر کسی بھی حال میں جھکنے کو تیار نہیں ہیں۔ کسانوں نے سرکار سے جلد مطالبات منظور کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy