Sat, 05 Dec 2020 11:12:15
نئے زرعی قوانین کے خلاف مسلسل نویں دن جمعہ کو بھی کسانوں کا احتجاج جاری رہا-مرکزی حکومت کے ساتھ ہفتہ کے روز ہونے والی میٹنگ سے قبل تحریک برپاکرنے والے کسانوں نے اہم میٹنگ کے بعد ایک بڑا اعلان کرکے حکومت کو سنجیدگی سے غور کرنے پر مجبور کردیاہے-
View more
Sat, 05 Dec 2020 11:07:29
سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کووڈ۔19 کا ویکسین کم قیمت پر ضرورتمندوں کو فراہم کرنے اور معاشی طور پر کمزور طبقات کو یہ ویکسین مفت فراہم کرنے پر حکومت کو غور کرنے کا مشورہ دیاہے۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 11:04:03
کوروناوائرس کی روک تھام کے مقصدسے ریاست میں رات(نائٹ) کرفیو جاری کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں جارہی ہے،تاہم سخت احتیاطی وحفاظتی اقدامات ضروراٹھائے جائیں گے۔ یہ باتیں ریاستی وزیربرائے طبی تعلیم وصحت ڈاکٹرکے سدھاکرنے کہیں۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 00:22:24
مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دہلی-غازی پور سرحد پر مظاہرہ کر رہے کسانوں نے جمعہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر ہفتہ کے روز حکومت کے ساتھ ہونے والے اگلے دور کی بات چیت بے نتیجہ ہوتی ہے تو وہ قومی راجدھانی دہلی میں سڑکوں پر بڑی تعداد میں نکلیں گے اور خوردنی اشیاء کی فراہمی ٹھپ کر کے احتجاجی مظاہرہ تیز کریں گے۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 00:19:33
اترپردیش کے ضلع مئو میں دو مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے عاشق جوڑے کے گھر سے بھاگ جانے کے بعد مئو پولس نے مبینہ لوجہاد پر کنٹرول کے دعوی کے ساتھ ریاستی حکومت کی جانب سے پاس کئے گئے تبدیلی مذہب قانون کے تحت 14افرادکے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔افسران کے مطابق لڑکا پہلے سے شادی شدہ ہے۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 00:13:53
اتر پردیش میں غیر قانونی تبدیلی مذہب کو روکنے کے لئے یوگی حکومت کی طرف سے منظور کئے گئے آرڈیننس کے بعد راجدھانی لکھنؤ میں پولیس نے ایک مسلم نوجوان اور ہندو لرکی کی شادی پر روک لگا دی۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 00:10:28
جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک کل جماعتی اجلاس طلب کرنے کے بعد کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ 130 کروڑ کی آبادی کی ٹیکہ کاری پر مودی نے کوئی روڈ میپ پیش نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کروڑوں لوگوں کو دو وقت کی روٹی ملنا مشکل ہے، ایسے میں غریب لوگ ویکسین کے لئے پیسے کہاں سے لائیں گے ؟ انہوں نے مودی کو پوچھا کہ ان کو ویکسین سبسڈی دی جائے گی یا پھر ویکسین مفت میں فراہم
View more
Sat, 05 Dec 2020 00:07:53
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ کورونا ویکسین اگلے کچھ ہفتوں میں تیار ہوجائے گی اور اس کے تیار ہونے کے بعد ملک میں ٹیکہ کاری کا کام شروع ہوجائے گا۔
View more
Sat, 05 Dec 2020 00:04:07
ریزرو بینک آف انڈیا نے جمعہ کو اعلان کی جانے والی مانیٹری پالیسی میں مسلسل تیسری مرتبہ ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy