Tue, 08 Dec 2020 00:09:41
بھٹکل تعلقہ کے بندر۔تلگوڈ میں ایک نوجوان کی نعش اپنے ہی گھر کے فین سے لٹکتی ہوئی پائی گئی جس کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ اس نے اپنے آپ کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:19:13
کورونا کو لے کر محققین مختلف پہلووں پر تحقیق کررہے ہیں جس کے نتیجے میں ہر روز نئے نئے انکشافات ہورہے ہیں، اسی طرح کی تحقیق میں اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ کورونا کے خوف سے حاملہ خواتین پر مضر اثرات مرتب ہورہے ہیں اور ان میں ڈپریشن اور ٹینشن بڑھ جاتی ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:15:41
کورونا کو شکست دینے اور انفیکشن کی رفتار کو سست کرنے والے لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ملک میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے کم ہوچکی ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:12:42
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کی ’کسان یاترا‘ سے پہلے ہی پارٹی صدر اکھلیش یادو کو یو پی پولس نے نظربند کر دیا،
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:10:18
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے اور اس ظلم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا، اسی لئے ان کی پارٹی 8 دسمبر کو احتجاجی کسانوں کے ملک گیر بند کی مکمل حمایت کرے گی۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:06:15
مرکزی حکومت کے زراعت سے جڑے تین قانونوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسانوں سے پیر کو دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ملاقات کرکے کہا کہ ان کی حکومت کسانوں کی سیوادار ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 21:03:11
آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے ایلور کے سرکاری اسپتال کا معائنہ کیا جہاں عجیب و غریب بیماری کا شکار افراد کی بڑی تعداد زیرعلاج ہے۔
View more
Mon, 07 Dec 2020 20:58:50
مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کو کسان تنظیموں کی اپیل پر ملک بھر میں 'بھارت بند' کے پیش نظر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو سیکورٹی کے سخت انتظامات کرنے اور امن برقرار رکھنے کو کہا ہے۔
View more