Wed, 02 Dec 2020 20:54:39
اترپردیش میں قانون ساز اسمبلی کی گیارہ سیٹوں پر یکم دسمبر کو ڈالے گئے ووٹوں کی کاونٹنگ کا آغاز جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے ہوگا۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 20:48:57
الیکشن کمیشن کی طرف سے گرام پنچایت انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ایک طرف دیہی علاقوں میں ہر طرف انتخابی بخار بڑھنےلگا ہے تو دوسر ی طرف ضلع انتظامیہ نے بھی اپنی کمر کستے ہوئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 20:45:25
بھٹکل تعلقہ میں ’ماروتی ایکو‘ ٹورسٹ گاڑیوں کے ڈرائیوروں کی طرف قانون کی خلاف ورزی کرنے اور مقررہ تعداد سے زیادہ سیٹیں اپنی گاڑیوں میں بٹھا کر لےجانے کی شکایت کرتے ہوئے ٹویرا اور انووا ٹیکسی یونین نے روڈ ٹرانسپورٹ کمشنر کے نام میمورنڈم دیا۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 19:04:47
بنگلور میں برسر روزگار بھٹکل کے جناب ریاض اسحاقی کی دُخترمریم اسحاقی نے اپنی بہترین تعلیمی قابلیت کی بنیاد پربنگلور کی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے لئے سرکاری کوٹہ سے داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 11:32:11
خلیج بنگال کے جنوب مشرقی اور آس پاس کے علاقے میں بنے گہرے دباؤں کے اگلے 24 گھنٹے کے دوران سمندری طوفان میں بدلنے کا خدشہ ہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 11:23:24
مانی کے قریب پارلٹّو، نیرلکٹے میں واقع ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے رات کے وقت گھر کے اندر داخل ہوکر لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 11:18:27
شہر میں منشیات فروشی کے خلاف ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے افسران کی طرف سے کی گئی کارروائی میں چار ملزمین کوگرفتار کرنے کے علاوہ دو موٹرکاریں،6.360 کلو گرام گانجہ،5 موبائل فونس ضبط کرلیے گئے ہیں جن کی مجموعی مالیت 5 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 23:44:45
مہاراشٹرا کے وزریر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی قیادت پر اعتماد اور ان کی سربراہی میں کام کرنے کو اپنی سعادت و خوشی قرار دیتے ہوئے فلم اداکارہ سے میدان سیاست میں قدم جمانے والی ارملا ماتونڈکر آج یکم دسمبرکو شیوسینا میں شامل
View more
Tue, 01 Dec 2020 23:37:18
کسان تحریک چھٹے دن مزید مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے، کیونکہ کسانوں کے حق میں کئی بڑے چہرے سامنے آئے ہیں جو ان کی حمایت میں آواز بلند کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy