Mon, 30 Nov 2020 22:06:00
اتر پردیش میں کورونا انفیکشن کے معاملوں میں لگاتار اضافہ کے بعد ریاستی حکومت نے سبھی اضلاع میں رات کا کرفیو لگانے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 21:59:18
ہریانہ کسان منچ کے ریاستی صدر پرہلاد سنگھ بھارو کھیڑا نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست کی بی جے پی مخلوط حکومت اقتدار کی طاقت سے کسان آندولن کو دبانا چاہتی ہے لیکن اس طرح اس تحریک کو دبایا نہیں جاسکتا۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 21:52:36
زرعی قوانین کے خلاف مختلف ریاستوں کے ہزاروں کسان پورے عزم کے ساتھ مظاہرہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پنجاب-ہریانہ اور اتر پردیش کی کئی کسان تنظیمیں احتجاج کو لگاتار طاقت بخش رہی ہیں۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 21:43:19
ساگر روڈ پر واقع پولیس گراؤنڈ میں محکمہ پولیس کے لئےوالی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس کا افتتاح کرتے ہوئے کرناٹکا کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی رکن شیوانی شانتارام نے کہا کہ پولیس والوں پر اپنی ذمہ داریوں کی وجہ سے جسمانی اور ذہنی بوجھ چاہے جس حد تک بھی ہو،
View more
Mon, 30 Nov 2020 13:12:44
پتور کےہوناسکٹّے نامی مقام پر اتوار 29 نومبرکی رات میں ایک تیز رفتار پِک اَپ جیپ نے موٹر بائک کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دونوں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 12:33:52
نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک قتل عام میں کم از کم 110 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر کسان شامل ہیں۔ اتوار کے روز افسران نے یہ اطلاع دی۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 12:30:10
قومی دارالحکومت دہلی میں کسانوں کے جاری احتجاج و مظاہرہ سے فکر مند بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے دیر رات میٹنگ کی، جبکہ دوسری جانب کسان تنظیموں نے حکومت سے بات چیت کے لئے کسی بھی شرط کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 11:29:33
سنیچر کو یوپی میں ’لوجہاد ‘ کے نام پر بنائے گئے تبدیلی ٔ مذہب مخالف قانون کے نافذ ہوتے ہی بریلی میں اس قانون کے تحت پہلی شکایت بھی درج کر لی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy