Tue, 01 Dec 2020 20:59:27
ہریانہ-دہلی کے درمیان سنگھو بارڈر پر جاری کسانوں کے مظاہرہ میں شامل ہونے پہنچیں شاہین باغ کی بلقیس دادی کو دہلی پولس نے حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:56:59
سپریم کورٹ نے حال میں گجرات کے پرائیویٹ کووڈ اسپتالوں میں آتشزدگی کے واقعات سے متعلق ’باتوں کو دبانے کی کوششوں‘ پر ریاستی حکومت کو زبردست پھٹکار لگائی ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:49:47
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ نے ’لو جہاد‘ کے سلسلے میں کہا ہے کہ اگر اس سے بے روزگاری، پسماندگی اور غریبی ختم ہوجائے تو ہمیں کوئی دقت نہیں۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:47:16
گزشتہ پانچ دنوں سے چل رہی کسانوں کی بڑی تحریک کا اثر ملک کے ہر علاقہ پر نظر آنے لگا ہے اور دہلی کی سرحدوں سے ہزاروں کی تعداد میں کسان اپنے مطالبات پورے کرانے کے لئے دہلی پہنچے پر بضد ہیں۔ مودی حکومت نے منگل کے روز کسانوں کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:44:22
ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی و سرکردہ وکیل این نرسمہیا شہر حیدرآباد کے ایک کارپوریٹ اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ ان کی عمر 64 برس تھی۔ ان کی پیدائش نلگنڈہ ضلع کے نکریکل منڈل میں ہوئی تھی۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:42:22
جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر منگل کی صبح ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا تاہم فی الوقت کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:39:22
زراعت سے متعلق تین نئے قانونوں کے خلاف کسانوں کے مظاہرے کے پیش نظر دہلی کو ہریانہ سے جوڑنے والی سنگھو اور ٹیکری سرحد فی الحال بند رہیں گی۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:36:16
اپوزیشن پر کسانوں کو گمراہ کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے الزام پر پلٹ وار کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ زرعی قانون کی آڑ میں زمین ہڑپنے کی سازش کو کسان اچھے طریقے سے سمجھتے ہیں اور کسان بی جے پی حکومت کو اکھاڑ پھیکیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy