Sat, 12 Dec 2020 11:27:03
کرناٹکا روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کو ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے زمرے میں شامل کرنے کا مطالبہ نہ ماننے پر کے ایس آر ٹی سی ملازمین نے کاروار بس اسٹانڈ کے علاوہ ضلع کے دوسرے مقامات پر بھی اچانک ہڑتال کردی اور احتجاجی مظاہرے اور دھرنے پر اتر آئے۔ اس سے ضلع سے باہر سفر کرنےکے مقصد سے بس اسٹانڈ پہنچنے والے مسافروں کو بڑی دقت کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:19:48
ضلع شمالی کینرا کے ایک مشہور معروف سینئر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ جی ایس کامت کل بروز جمعہ انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 77 سال تھی۔وہ پچھلے چند دنوں سے علیل چل رہے تھے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:12:39
80سالہ سماجی کارکن انّا ہزارے نے ایک بار پھر کسانوں کی حمایت میں آواز بلند کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد کسانوں کے مطالبات پورے کرے- متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر گزشتہ 16دنوں سے جاری کسانوں کے مظاہرہ کو طاقت عطا کرتے ہوئے انّا ہزارے نے مودی حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر کسانوں کے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو وہ ’عوامی تحریک‘ شروع کریں گے جو ’لوک پال‘ کیلئے کی گئ
View more
Sat, 12 Dec 2020 11:08:35
زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ 16ویں دن بھی جاری ہے- ایک طرف حکومت متنازعہ قوانین واپس لینے کیلئے تیار نہیں ہے، اور دوسری طرف کسان بھی پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہے ہیں -
View more
Sat, 12 Dec 2020 10:52:53
ایک سال پہلے جب شہریت ترمیمی (سی اے اے) قانون کو پارلیمنٹ سے منظور کرایا گیا تھا تو اس کے خلاف ملک بھر میں کئی مہینے تک احتجاج و مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا-
View more
Sat, 12 Dec 2020 10:49:02
ایک طرف جہاں کسانوں کی تحریک دن بہ دن مضبوط ہوتی جارہی ہے وہیں مودی کی سرکار اسے کمزور کرنے کیلئے طرح طرح کے حربے اپنانے میں مصروف ہے-
View more
Sat, 12 Dec 2020 10:39:16
کورونا وائرس پر قابو پانے ماسک پہننے ، سماجی دوری اختیار کرنے و دیگر کے تعلق سے عوام میں بیداری کے لئے محکمہ صحت و خاندانی بہبود اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے مختلف پروگراموں کو منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 12 Dec 2020 10:28:51
الٰہ آباد ہائی کورٹ میں داخل کی گئی ایک عرضی نے بی جے پی کیلئے مشکلات کھڑی کر دی ہے- پارٹی کے انتخابی نشان ’کمل‘ کے پھول پر انگلی اٹھائی گئی ہے اور سوال کیا گیا ہے کہ آخر قومی پھول کو بی جے پی بطور انتخابی نشان کس طرح استعمال کر رہی ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy