Thu, 10 Dec 2020 23:54:20
عام آدمی پارٹی (آپ) نے جمعرات کو یہ الزام لگایا کہ دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی رہائش گاہ پربی جے پی کے غنڈوں نے حملہ کیا،
View more
Thu, 10 Dec 2020 23:44:42
دہلی ہائی کورٹ نے سینٹرل گوڈس اینڈ سروسز ٹیکس (سی جی ایس ٹی) ایکٹ کی شقوں کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست پر مرکز اور ڈی جی جی آئی سے جواب طلب مانگاہے
View more
Thu, 10 Dec 2020 23:41:20
دہلی پولیس نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 30 سالہ پہلوان کانسٹیبل کی شکایت پر نیم فوجی دستہ کے چیف اسپورٹس آفیسر اور ارجن ایوارڈیافتہ خجان سنگھ اور کوچ سرجیت سنگھ کے خلاف منگل کے روز جنسی ہراساں، عصمت دری اور دھمکی دینے کی شکایت درج کرائی۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 23:30:24
مدھوبنی ضلع میں رہیکامیں گزشتہ رات پل کے قریب قانونی شراب کرنے والے تاجروں کوگرفتارکرنے گئی پولیس پر مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر شراب اسمگلروں نے حملہ کردیا۔اس حملے میں پولیس اسٹیشن صدر اور ایس آئی بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 22:32:49
جنوری اور فروری میں کووِڈ وبا کی دوسری لہر تیز تر ہونے کے اندیشوں کو دیکھتے ہوئے ضلع اڈپی میں اس سےنپٹنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 22:28:09
کنداور فلنیر علاقے میں 15نومبر کی رات میں مسجد سے نماز کرکے واپس لوٹتے وقت کرناٹکا مسلم جماعت کے سیکریٹری وینئی عبداللہ پر جو قاتلانہ حملہ ہوا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy