Thu, 10 Dec 2020 14:12:48
رناٹک میں اپنے ہندوتواور عوام و کسان مخالف ایجنڈا کو نافذ کرنے کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے ریاستی بی جے پی حکومت نے اپوزیشن کانگریس اور جےڈی ایس کے احتجاج کے باوجود اور عوامی اعتراضات کو پس پُش ڈال کر اسمبلی میں غیر متوقع طور پر”انسداد گؤ کشی بل“ بڑی چالاکی سے منظور کروالیا- قبل اس کے کہ اپوزیشن کواس کی بھنک ہوتی، ایوان میں وزیر برائے مویشی پالن پربھو چوان اور وزیرقانون جے سی مادھو سوامی نے انسداد
View more
Thu, 10 Dec 2020 02:08:02
ملک میں پچھلے پندرہ دنوں سے کسان زرعی قوانین کی مخالفت کرتے ہوئے دہلی کے سنگھو بارڈر پر احتجاجی دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں، اس تعلق سے 7 ڈسمبر کو بھارت بند کا بھی اعلان کیا گیا تھا جس کا پورے ملک پر اثر نظر آیا۔ آخر یہ پورا معاملہ کیا ہے آئیے دیکھتے ہیں؛
View more
Wed, 09 Dec 2020 23:19:23
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز نجی اسکولوں کے خلاف دائر ایک پی آئی ایل کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ یہ بحث میں آنے کیلئے دائر درخواست ہے نہ کہ مفاد عامہ کی عرضی۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 23:14:08
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ تین دن میں پیش کی جائے۔ساتھ ہی کہا کہ گجرات حکومت 11 دسمبر تک راج کوٹ میں لگی آگ کے بارے میں جاری تحقیقات کی رپورٹ پیش کرے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 23:07:17
دہلی ہائی کورٹ نے ایک مفاد عامہ کے ذریعہ ہندوستان کے مالیاتی شعبے میں ہندوستانی، فیس بک، گوگل اور ایمیزون جیسی کمپنیوں کے مالیاتی ٹیکنالوجی (ٹیک فن) کمپنیوں کے کاموں کو منظم کرنے کے لئے ایک تفصیلی قانونی فریم ورک کی درخواست پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (ایس ای بی آئی)، انشورنس ریگولیٹری اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف انڈیا (ای آر ڈی آئی) اور نیشنل پیمنٹ کارپو
View more
Wed, 09 Dec 2020 22:52:33
یوپی کے شاہجہان پور میں گرام سماج کی آدھا بیگھہ اراضی کے تنازعہ میں دبنگوں نے ایک شخص کی بندوق کے بٹ سے پیٹ پیٹ کرجان لے لی۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 22:37:38
مہاراشٹرا کے ضلع سولاپور کی تحصیل کرمالہ میں ایک تیندوادہشت کی علامت بن گیا ہے، جس کی وجہ سے محلے میں دہشت کا ماحول ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy