Fri, 11 Dec 2020 20:26:52
ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن کانگریس اور جے ڈی ایس کے بغیر ہی حکمران پارٹی بی جے پی نے آج بی بی ایم پی ترمیمی بل2020 پاس کروالیا۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 20:16:47
جے ڈی ایس کے رکن قانون ساز کونسل بی ایم فاروق نے انسداد گؤکشی بل کی اسمبلی میں منظوری کی سخت الفاظ میں مخالفت کی ہے۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 20:08:06
ریاستی اسمبلی میں کل بحث کے بغیر عجلت میں انسداد گؤکشی بل منظور کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کل اپوزیشن کانگریس اور جے ڈی ایس نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ دونوں پارٹیوں نے آج بھی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کی،ایوان کا بائیکاٹ کیا۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 20:02:12
بھٹکل گرام پنچایت انتخابات میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے آج آخری دن 339 پرچے داخل کئے گئے۔ جس میں ایس سی کے58 ایس ٹی کے 34، بیک ورڈ اے کے 62 ، بیک ورڈ بی کے16 جبکہ جنرل زمرہ کے 169 پرچے داخل کرائے گئے ہیں۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 20:00:46
کرناٹک میں انسداد گؤ کشی قانون منظور کروانے کیلئے ریاست کی بی جے پی حکومت کو جمعرات کے روز اس وقت شدید دھکا پہنچا جب ریاستی لجسلیٹو کونسل میں اس بل کے نامنظورہوجانے کے خوف سے ایوان بالا میں بل ہی پیش نہیں کی-
View more
Fri, 11 Dec 2020 18:19:48
شہر کے کلاک ٹاور کے سامنے پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے خلاف احتجاجی مظاہرا کیا اور نعرے بازی کی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ای ڈی راشٹریہ سویم سنگھ کا ایک بازو اور ہتھیار بن گیا ہے۔ جس کے ذریعے چھاپہ ماری کرکے پی ایف آئی کو ڈرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس پر روک لگنی چاہیے۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 18:15:58
ایک تعلیمی ادارے کے ہاسٹل میں باورچی کی خدمات انجام دینے والے نارائن پتالی (۵۵سال) نامی شخص نے تالاب میں کود کر خود کشی کرلی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق نارائن کاسرگوڈ ضلع کے بڈاڈکا کا رہنےو الا رتھا ور وہ آلیکے ستیہ سائی لوک سیوا کیندرا میں بطور باورچی ملازم تھا۔ جمعرات کی شب میں نارائن لاپتہ ہوگیا تھا۔ جب اس کی تلاش شروع کی گئی تو اس کی چپلیں تعلیمی ادارے کے احاطے میں موجود ایک چھوٹے سے تالاب ک
View more
Fri, 11 Dec 2020 15:39:40
تعلقہ کے تینگنگونڈی سمندر میں غرق ہوکر ایک 24 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت فیصل ابن حفظ الرحمان ڈانگی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 15:07:20
بھٹکل تعلقہ کے دو الگ الگ جگہوں پر خودکشی کے دوواقعات پیش آئے ہیں جس میں ایک نے پھانسی پر لٹک کر خودکشی کی ہے تو دوسرے نے زہر کھاکر خودکشی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy