Mon, 14 Dec 2020 00:00:19
صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سمیت متعدد مرکزی وزراء اور حزب اختلاف کے رہنماؤں نے پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کو 2001 میں خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 20:26:13
نور اسپورٹس کے زیراہتمام مورخہ 20 ڈسمبر کو انجمن نور اسکول کے صحن میں ایم اے غنی تعلیمی ایوارڈ کی تقریب منعقد کی جارہی ہے جس میں نور اسپورٹس سینٹر کےاحاطے میں آنے والے علاقوں کے امتیازی نمبرات سے کامیاب ہونے والے بچوں کو ایم اے غنی ایوارڈ سے نوازا جائے گا اور اُن کی تہنیت کی جائے گی۔ پروگرام 20 ڈسمبر بروز سنیچررات 8:30 شروع ہوگا۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 19:04:57
ضلع اُترکنڑا کا سب سے بڑا، قدیم اور معروف سماجی و فلاحی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے زیراہتمام آج اتوار کو ختنہ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں 101 بچوں کا ختنہ کرایا گیا۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 18:02:37
بھٹکل یلووڈی کاوور پنچایت میں ایک مرتبہ صدر اور دومرتبہ ممبر منتخب ہونے کے ساتھ ساتھ بھٹکل پی ایل ڈی بینک کا دو مرتبہ ڈائرکٹر منتخب ہوکر خدمات انجام دینے والے سریش جی نائک نے ایک اخباری اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ ان کا بی جے پی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 13:22:34
نتیش کابینہ کی توسیع کو لے کر سیاست کا بازار گرم ہے۔ این ڈی اے کی حلیف جماعتوں کے اراکین اسمبلی وزارت میں شمولیت چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 13:16:17
تمل ناڈوکوچھوڑکر تمام ریاستوں نے کیپٹل اخراجات کے لیے ریاستوں کو خصوصی امداد کی نئی اعلان کردہ اسکیم سے فائدہ حاصل کیا ہے۔ اس اسکیم کا اعلان وزیر خزانہ نے آتم نربھر بھارت پیکیج کے ایک حصے کے طور پر 12 اکتوبر ، 2020 ء کو کیا تھا۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 13:07:58
وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل کو مسترد کرتےہوئے کسانوں نے اپنے احتجاج میں شدت پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کسان اتوار کو اپنے ٹریکٹر لے کر جے پور دہلی ہائی وے کو جام کردیں گے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 12:41:07
ریاست میں سرکاری ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال جلد ختم ہوتی نظر نہیں آتی کیونکہ ہڑتالی ملازمین کے ساتھ حکومت کی بات چیت آج بھی ناکام ہوگئی۔ ایسے لگتا ہے کہ حکومت بھی فی الحال ٹرانسپورٹ ملازمین کے مسائل حل کرنے کے حق میں نہیں۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 12:37:09
پو لیس کمشنر کمل پنت نے ٹرافک پو لیس کو ہدایت دی کہ وہ گاڑیوں کی دستا ویزات کی جانچ بد نیتی سے نہ کریں،بلکہ ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ہی کارروائی کی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy