Mon, 14 Dec 2020 20:05:29
منگلورو میونسپل کارپوریشن میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کے لئے جو ملازمین ٹھیکہ کی بنیاد پر کام کررہے ہیں ، ان کی بیرونی ٹھیکے داری ختم کرتے ہوئے ان ملازمین کو ایم ایم سی کے مستقل ملازمین قراردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دلت سنگھرش سمیتی (رجسٹرڈ)کی جنوبی کینرا یونٹ نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:49:48
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کو اس کے ’طلبہ مخالف موقف‘ کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی معاملات میں طلبا کو سپریم کورٹ لے جانا اور انھیں ’دشمن‘ جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:39:00
سپریم کورٹ مرکز کے کوئلے بلاکس کی ورچوئل نیلامی کے منصوبہ کیخلاف جھارکھنڈ حکومت کی درخواست پر جنوری کے تیسرے ہفتے میں سماعت کرے گا۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:33:15
ہاتھرس گینگ ریپ کیس کی رپورٹنگ کے دوران گرفتار کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو رہا کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 12:31:39
) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپش بھگیل نے کہا کہ عام لوگوں، کسانوں، قبائلیوں اور کمزور طبقات کو بااختیار بنانا چھتیس گڑھ کے ترقیاتی ماڈل کی اہم خصوصیت ہے،
View more
Mon, 14 Dec 2020 12:23:10
ہریانہ میں بی جے پی حکومت کی حمایت کرنے والےجے جے پی لیڈردشینت چوٹالہ پرحکومت کا ساتھ چھوڑنے کا دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔گزشتہ روزاچوٹالہ نےحالانکہ کسانوں کے احتجاج اورزرعی قوانین کے تعلق سے مرکزی وزیروں سے ملاقات کرتے ہوئے مفاہمت کی امید کی ظاہر کی تھی لیکن کانگریس نے ان پر حکومت سے حمایت واپس لینے کا پھر دباؤ ڈالا ہے اور ان پر سخت تنقید کی ہے ۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 12:16:33
زرعی قوانین کے خلاف اپنی تحریک کو تیز اور اسے قومی سطح پر پھیلاتے ہوئے کسان لیڈروں نے اعلان کیا ہے کہ پیر کو ملک بھر میں ضلعی صدر دفاتر پر کسان دھرنا دیں گے جبکہ احتجاج میں شامل تمام کسان تنظیموں کے لیڈر صبح 8؍ بجے سے شام 5؍ بجے تک بھوک ہڑتال کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی 19؍ دسمبر سے بے مدت بھوک ہڑتال کے پروگرام کو فی الحال ملتوی کردیاگیاہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 12:13:15
کرناٹکا روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کی ہڑتال کا اثر بھٹکل بس اسٹانڈ پر بھی دیکھنے کو ملا۔یہاں سے کوئی بھی بس نہ اندر داخل ہورہی ہے اور نہ ہی کسی دوسرے مقام کے لئے روانہ ہورہی ہے۔ ایسے میں پرائیویٹ بسوں اور ٹیمپومیں دوسرے قریبی شہروں کے لئے جانے والے مسافر وں کا ہجوم بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy