Tue, 15 Dec 2020 13:23:32
سوشیل ایکٹیوسٹ آلوین اندراڈے پانڈیشور اور ان کی ایک ٹیم نے ڈپٹی کمشنر جی جگدیشا سے ملاقات کی اور انہیں ایک میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مچھلیوں کو سڑنے سے بچانے کے لئے جوماہی گیر یا مچھلی فروش فارمولین جیسے زہریلے کیمیکل کا استعما ل کررہے ہیں ان کے خلاف سخت سےسخت کارروائی کی جائے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 13:20:12
ایک کرایےکے مکان میں جسم فروشی کا دھندا چلانے والے تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا اوراس مقصد کے لئے جن دو خواتین کو استعمال کیا جارہا تھاان کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 13:14:05
بھٹکل تعلقہ کے کائکینی گرام پنچایت الیکشن میں امیدوار بنی درج فہرست قبیلےسے تعلق رکھنے والی ایک خاتون امیدوار جب اپنا پرچہ نامزدگی واپس لینے کے لئے پہنچی تو اس کو پولیس کی موجودگی میں ہی ایک گروہ راستے پر روک لیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اس کو اٹھا کرکمپاؤنڈ کی دیوار پھاندنے کے بعد کار میں ٹھونس کر لے بھاگے ۔اور وہاں پرموجود لوگ حیران و پریشان ہوکریہ منظر دیکھتے رہ گئے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 12:43:45
مودی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف تحریک چلا رہے کسانوں کی حمایت میں سماجی کارکن انّا ہزارے بھی کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 12:39:43
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت احتجاجی کسانوں کے ساتھ بات چیت کا بہانہ کرکے کسانوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہی ہے،جب کہ اسے بھی معلوم ہے کہ کسانوں کی تحریک کا حل زراعت سے متعلق تینوں نئے قوانین کی منسوخی میں ہی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 12:07:33
سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے ایک جوڈیشل افسر کی وہ درخواست خارج کردی، جس میں عدالت عظمی کی رجسٹری پر غیر پیشہ ورانہ طریقے سے کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 12:03:38
سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے امریکی اخبار ’دی وال اسٹریٹ جرنل‘ (ڈبلیو ایس جے) میں فیس بک سے متعلق شائع ہونے والی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا کہ ہندوستان میں فیس بک آزاد نہیں ہے، بلکہ وہ بی جے پی-آر ایس اے ایس کے دباؤ میں کام کرتا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 12:00:05
الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے 'حرمین پریزیڈینسی' کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وبا پر قابو پانے کے بعد عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد اب تک 40 لاکھ مسلمان مسجد حرام اور بیت اللہ کے دیدار کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy