Wed, 16 Dec 2020 11:52:03
ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹرجنرل آف پولیس پروین سود نے ضلع شمالی کینرا ایس پی کے دفتر کا دورہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح بنگلورو کے نیلمنگلا میں اپنی ویزا کی مدت سےریاست میں زیادہ قیام کرنے غیر ملکیوں کے لئے حراستی کیمپ قائم کیا گیا ہے بالکل اسی طرز پرآئندہ دنوں میں شمالی کینر ا میں بھی ڈٹینشن سینٹر قائم کیا جائےگا۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 11:11:13
اپنی بدزبانی کیلئے بدنام فلم اداکارہ کنگنا رناوت مزید مشکلوں میں گھر سکتی ہیں کیوں کہ شیوسینا کےرکن اسمبلی پرتاپ سرنائک نے منگل کو ان کے خلاف مراعات شکنی کا ایک اور نوٹس پیش کرتےہوئے اسے پریویلیج موشن کمیٹی کے پاس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 11:06:25
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ جمہوری اقدار پر یقین نہ رکھنے والی بی جے پی حکومت نے اپنے پروپیگنڈہ مشینری سے کسانوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے اور تحرک کو بدنام کرنے کی مہم چھیڑ دی ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 11:01:32
دہلی میں20؍ دنوں سے جاری کسانوں کے احتجاج کیلئے اپوزیشن کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے وزیراعظم مودی نے منگل کو الزام لگایا کہ حزب اختلاف کسانوں کو گمراہ کررہاہے اوران کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلارہاہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 10:53:40
شدید احتجاج کے بعد بھی متنازع زرعی بلوں کو منسوخ کرنے سے حکومت کے انکار پر برہمی کااظہار کرتےہوئے کسانوں نے منگل کو اعلان کیا کہ ’’حکومت کہہ رہی ہے کہ وہ قانون منسوخ نہیں کریگی مگر ہم کہتے ہیں کہ ہم یہ کرواکررہیں گے۔‘‘
View more
Wed, 16 Dec 2020 10:36:50
غیر محسوب اثاثوں کے معاملہ میں سابق ریاستی وزیر آر روشن بیگ سپریم کورٹ سے رجوع ہوئے ہیں۔ کل چہارشنبہ کو ان کی عرضی پر سماعت ہوگی۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 10:28:07
ٹرانسپورٹ ملاز مین کو سرکاری ملاز مین کا درجہ سمیت دیگر مانگوں کو لے کر چار دنوں تک ہو ئی ہڑتال سے چاروں ٹرانسپورٹ کارپو ریشنوں کو58کروڑ روپیوں کا نقصان بتا یا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 10:21:01
بہارا ور جھارکھنڈ جیسی ریاستوں سے متعلق سنا اور اخباروں میں پڑھا جاتاتھا کہ لجس لیچر کے اراکین کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی۔ ایوان میں توڑ پھوڑ مچائی گئی۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 10:11:46
ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا ریاستی قانون ساز کونسل میں آج ہوئے ہنگامے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کونسل کی تاریخ میں ایسا ہنگامہ کبھی نہیں ہوا تھا۔ایسا شور وغل اورہاتھا پائی کونسل میں ہم نے کبھی نہیں دیکھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy