Tue, 15 Dec 2020 22:56:11
مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تین نئے زرعی کالے قوانین کے خلاف 20 دن سے احتجاج کررہے کسانوں نے بدھ کے روز دہلی-نوئیڈا روڈ پر چلہ سرحد کو مکمل طور پر بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:48:15
ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے منگل کے روز سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں اپیل کی گئی ہے کہ انھیں توہین عدالت مجرٹھہرانے اورسزاکے حکم پرنظرثانی کیلئے دائر دو درخواستوں کو ان کی علیحدہ دائر پٹیشن پر فیصلہ ہونے کے بعد درج کیا جائے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:45:37
بہار اور مغربی بنگال سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں 45 فیصد سے کم گھروں میں کھانا پکانے کے لئے صاف ایندھن کا استعمال ہوتاہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:33:26
بہار، مغربی بنگال اور تریپورہ میں بچوں کی شادی کے واقعات زیادہ پائے جاتے ہیں جہاں 40 فیصد سے زیادہ خواتین کی شادی 18 سال سے کم عمر میں ہوئی۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:25:46
دہلی کی ایک عدالت نے آگسٹا ویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر منی لانڈرنگ کیس میں پراپرٹی بزنس کمپنی ایم آر ایم جی ایف کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شرون گپتا کے خلاف جاری ناقابل ضمانت وارنٹ (این بی ڈبلیو) کو کالعدم قرار دینے سے انکار کردیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:20:06
دہلی کی سرحدوں پر مرکز کے تین نئے زرعی کالے قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج آنے والے دنوں میں مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 22:16:53
دہلی کی ایک عدالت نے ملک میں کووڈ 19 وبائی امراض کے تناظر میں جاری حکومتی ہدایات پر عمل نہیں کرتے ہوئے مبینہ طور پر تبلیغی جماعت کے پروگرام میں حصہ لینے کے الزامات کا سامنا کررہے 36 غیر ملکیوں کومنگل کو بری کردیا۔
View more