Tue, 15 Dec 2020 10:33:14
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا بحران کے دوران حکومت نے جو 20لاکھ کروڑ روپے کا اقتصادی پیکیج کا اعلان کیا وہ زمین پر نہیں اترا اور اعلان کرنے میں ماہر حکومت کا یہ پیکیج بھی جملہ ثابت ہوا-
View more
Mon, 14 Dec 2020 20:46:26
بہارکے انتخابات میں پانچ نشستوں کی فتح سے سرشار اسد الدین اویسی اب اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے تیارہیں۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 20:36:08
کسان دہلی کی تمام سرحدوں پر زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ 19 دن ہوئے ہیں جب کسانوں نے دھرنا دیاہے اور مرکزی حکومت کے ساتھ چھے دورکے مذاکرات کا ابھی تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 20:31:51
مرکزمیں مغربی بنگال سے تین آئی پی ایس افسران کے ڈپوٹیشن کے لیے وزارت داخلہ(ایم ایچ اے)کے مطالبہ کومغربی بنگال کی ممتا بنرجی حکومت (ممتا بنرجی حکومت) نے مسترد کردیاہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 20:27:14
نیتی آیوگ نے’ویژن 2035:بھارت میں صحت عامہ کی نگرانی‘جاری کیاہے۔جس میں بھارت کے صحت عامہ کی نگرانی کے نظام کو مزید جواب دہ بنانااورتمام سطحوں پر کارروائی کے لیے تیاری بڑھانا،
View more
Mon, 14 Dec 2020 20:20:18
راجستھان کے 12 اضلاع کے 12 بلدیہ میں 1775 وارڈوں میں، کانگریس کے 620، بی جے پی کے 548، بی ایس پی کے سات، سی پی آئی کے دو، سی پی آئی کے دو، آر ایل پی کے ایک کے ساتھ ساتھ 595 آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy