Mon, 14 Dec 2020 11:37:44
ہندوستان کے بھگوڑے تاجر وجے ملیا کے پاس لندن میں پیسوں کی قلت ہے- ہندوستان میں عیش و آرام کی زندگی گزارنے اور اربوں روپے کے مالک ملیا کو لندن میں ہزاروں اور لاکھوں روپے کا حساب رکھنا پڑرہا ہے-
View more
Mon, 14 Dec 2020 11:33:12
مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی ہڑتال کے18ویں دن بھی تحریک میں تیزی اورشدت نظرآئی -حکومت پردباؤبنانے کیلئے کسان لیڈروں نے اعلان کیاکہ دہلی کی سرحدوں پر موجود تمام کسان پیر کی صبح5بجے سے شام5بجے تک بھوک ہڑتال کریں گے-
View more
Mon, 14 Dec 2020 11:27:47
اترپردیش کی یوگی حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان کی این ایس اے کے تحت نظربندی کو خارج کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے-
View more
Mon, 14 Dec 2020 11:12:49
ہڑتال کرنے والے ٹرانسپورٹ ملازمین کے خلاف اگر حکومت (Essential Services Maintenance Act (ESMA) (ایسما ، لازمی خدمات برقراری قانون) نافذ کرے گی تو 1.30 لاکھ ملازمین اور ان کے کنبہ کے تمام افراد جیل جانے کیلئے تیار ہیں۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 10:56:59
ریاستی بی جے پی نے ہر حال میں انسد گائے ذبیحہ بل لیجسلیٹیو کونسل میں منظور کرانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ اسی مقصد کیلئے 15 دسمبر کی صبح 11 بجے کونسل کا ایک روزہ اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 10:16:42
کرناٹک میں گزشتہ تین دن سے جاری کے ایس آر ٹی سی اور بی ایم ٹی سی بس ہڑتال اتوار کی شام واپس لینے کیلئے کی گئی بات چیت ناکام ہو گئی -
View more
Mon, 14 Dec 2020 00:22:31
گیتا بول سکتی ہے اور سن سکتی ہے لیکن اس وقت کی وزیر خارجہ سشما سوراج کی خصوصی کاوشوں کی وجہ سے 2015 میں پاکستان سے ہندوستانی وطن واپس آنے کے بعد ان کی آنکھیں لگاتار اپنے گھر والوں کو تلاش کررہی ہیں،
View more
Mon, 14 Dec 2020 00:18:57
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ ابھی بھی جاری ہے، کئی دنوں سے جاری احتجاج کے بعد کسانوں کا احتجاج تیز ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 00:14:32
مشرقی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے دعوی کیا ہے کہ غازی پور لینڈ فل سائٹ کے پورے کچرے کو دسمبر 2024 تک صاف کردیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy