Sat, 19 Dec 2020 11:41:15
الہ آباد ہائی کورٹ نے مبینہ لوجہاد پر کنٹرول کیلئے یوپی حکومت کے ذریعہ لائے گئے تبدیلی مذہب آرڈی نینس پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے اس ضمن میں ریاستی حکومت و دیگر کو نوٹس جاری کیا ہے -
View more
Sat, 19 Dec 2020 11:33:25
قومی شاہراہوں میں ٹول فیس کی ادائیگی کے لئے فاسٹ ٹیگ لازمی کردیا گیا ہے۔ یکم جنوری 2021 سے فاسٹ ٹیگ کے بغیر ٹول پلازہ پار کرنا مشکل ہے۔ اس لئے گاڑیوں کے مالکان چوکنا ہوجائیں ۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 11:14:00
سال 2012کے جولائی اور دسمبر میں کاوپ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی چوری کی ایک واردات کے ملزم ستار اور عبدالرحمان فخرالدین کو پولیس نے آٹھ سال بعد گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 11:06:32
کرناٹک میں یکم جنوری 2021سے دسویں اور 12ویں جماعت کے کلاسوں اور 11جنوری سے 9ویں جماعت کے کلاسوں کو باضابطہ شروع کرنے کے لئے پوری تیاری جاری ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 11:03:13
تعلقہ کے دیوگی نیشنل ہائی وے پر بائک اور لاری کے مابین ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت گوکرنے کا رہنے والا مدھوکیشور بھٹ (40) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 10:58:35
برہت بنگلورو مہا نگرپالیکے (بی بی ایم پی) کے انتخابات کو ٹالنے کیلئے کرناٹک کی بی جے پی حکومت کی کوششوں پر جمعہ کے روز اس وقت عدالتی مہر لگ گئی جب سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلہ پر روک لگا دی جس میں کہا گیا تھا کہ10ہفتوں کے اندر بی بی ایم پی کونسل کے انتخابات کروائے جائیں۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 10:51:57
وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمان دفتر کی تصویریں کمرشیل ویب سائٹ'او ایل ایکس'پر ڈال کر اسے ساڑھے سارت کروڑ روپئے میں فروخت کرنے کی آن لائن پیشکش کرنے کے الزام میں پولیس نے یہاں چار لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 10:44:31
مینگلور سے قریب 60 کلو میٹر دور بیلتھنگڈی تعلقہ کے اوجیرے سے دو دن قبل اغوا کیے گئے 8سالہ بچے کو پولیس نے کولار سے برآمد کرتے ہوئے چار اغوا کاروں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 10:39:45
24روز سے جاری کسانوں کی جدوجہد کو نظر انداز کرتے ہوئے مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے واضح اشارہ دے دیاہے کہ وہ کسانوں کے زرعی قوانین واپسی کے مطالبات کو ماننے کیلئے تیار نہیں ہے اور اس نے کسانوں کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے اپنی علاحدہ مہم چلا دی ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy