Sat, 19 Dec 2020 21:42:46
صحت اورخاندانی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے کوویڈ-19 کے بارے میں آج ویڈیوکانفرنس کے ذریعے وزیروں کے ایک اعلیٰ سطح کے گروپ کی 22ویں میٹنگ کی صدارت کی۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 21:38:14
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) اور حکومت ہند نے آج تریپورہ میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی ترقی کے لیے 42 لاکھ ڈالر کی مالی اعانت (پی آر ایف) کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کیے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 21:12:42
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے پس منظر 19دسمبر 2019عیسوی کو منگلورو میں جو فسادبھڑک اٹھا تھا او ر پولیس کی طرف سے کی گئی فائرنگ میں دوافراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھوناپڑا تھا،
View more
Sat, 19 Dec 2020 17:21:54
کنداپور کے قریب تراسی جنکشن نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار کار اور آٹو رکشہ کے درمیان ہوئی ٹکر میں آٹو ڈرائیور سمیت آٹو پر سوار ایک مسافر شدید زخمی ہوگیا جنہیں کنداپور اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 16:48:57
دہلی کی قانون ساز اسمبلی نے بی جے پی کے زیر اقتدار میونسپل کارپوریشنوں میں مبینہ طور پر 2500 کروڑ روپے کے گھوٹالے کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 16:43:08
اترپردیش کے ہاتھرس میں 19 سالہ دلت لڑکی سے اجتماعی زیادتی اور قتل کے معاملے میں سی بی آئی نے آج چار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 16:30:53
کانگریس پارٹی کے سابق صدرراہل گاندھی نے مارچ میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 21 دن کے لاک ڈاؤن کے اعلان پر وزیراعظم نریندر مودی پر ایک بار پھر حملہ کیا،یہ کہتے ہوئے کہ یہ مکمل طور پرغیر منصوبہ بند تھا،جس کی وجہ سے ملک کے لاکھوں افراد تباہ ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy