Sun, 20 Dec 2020 10:36:31
ریاستی حکومت نے آج ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہاکہ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظربندکئے گئے اسکول اورکالجوں کویکم جنوری 2021ء سے دوبارہ کھولاجائے گا۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 22:25:48
شیوسینا کے ترجمان اور ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا ہے کہ مہاراشٹرا کی مہاوکاس آگاڈی حکومت پر کسی بھی اتحادی پارٹی کا دباؤ نہیں ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 22:22:22
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہم مسلسل اصلاحات کررہے ہیں اور، جلد ہی ان اصلاحات کے اچھے نتائج نظر آئیں گے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 22:13:09
سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) کی رپورٹ میں افسران کے ساتھ کانگریس قائدین کے نام سامنے آنے کے بعد کانگریس نے جوابی حملہ کیاہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 22:09:41
راجستھان میں این ڈی ا ے کی واحد اتحادی جماعت نیشنل لوک تانترک پارٹی (آر ایل پی) کے سربراہ نے این ڈی اے سے علیحدگی کا عندیہ دیا ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 22:06:57
بہار کے حزب اختلاف کے رہنما اور لالو یادو کے چھوٹے بیٹے تیجسوی یادو ریمس کے پئینگ وارڈ میں اپنے والد سے مل رہے ہیں۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 22:03:56
ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) نے ہندوستان کے بڑے شہروں میں غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عام عوام مخالف حکومت کیلئے شرم کی بات ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 21:59:36
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم ’پی ایم کیئر فنڈ ‘کے نام پر بدعنوانی کو ڈھیل دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy