Sun, 20 Dec 2020 16:31:02
اتر پردیش میں مبینہ لوجہادکے متعدد معاملات تسلسل کے ساتھ رپورٹ کیے جارہے ہیں۔ شاہ جہان پور میں اب ایک نیاکیس سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 16:27:31
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اترپردیش کے صدر سواتنترا دیو سنگھ کی رہائش گاہ کے باہر اسسٹنٹ ٹیچرکی بھرتی کے معاملے میں او بی سی اور ایس سی امیدواروں نے ہفتہ کی صبح 6 بجے سے مظاہرہ کیا۔ یہ معاملہ لکھنؤ69000 اسسٹنٹ ٹیچر بھرتی کاہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 12:10:03
کرناٹک کے چند اضلاع میں گرام پنچایت نشستوں کے ہراج کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے ضلع بلاری کے تعلقہ کرگوڑا میں سندی گری گرام پنچایت کے 13 حلقوں کے انتخابات کو منسوخ کردیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 11:57:12
کرناٹک قانون ساز کونسل کے صدر نشین پرتاب چندر شیٹی نے سکریٹری کے آر مہا لکشمی کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ان واقعات کی وضاحت کریں جن کے نتیجہ میں ایوان میں منگل کو شور شرابہ برپا ہوا تھا اور کس بنا پر اس سلسلہ میں کارروائی نہیں کی گئی۔ سکریٹری کو نوٹس کا جواب دینے 48 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 11:28:09
یہاں پر واقع آئی ای ڈی پیاری (انڈیا) لمیٹیڈ شکر کارخانے کے خلاف احتجاجی مظاہرا کرنے پر کاراخانے کے منیجر جے وینکٹ راؤ نے ایم ایل سی گھوٹنیکر اور دیگر افراد کے خلاف ہلیال پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی۔ جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے گھوٹنیکر سمیت 50پر کیس دائر کردیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 11:24:47
سرسی ہبلی روڈ پر پیش آئے حادثے میں سرکاری بس اور کار کےدرمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کو شدید چوٹ آئی ہے اور اس کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے۔زخمی کو علاج کے لئے سرسی کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 11:21:05
ایک موٹر بائک سوار کی غفلت اورتیز رفتاری کی وجہ سے نیشنل ہائی وے کے تعمیری کام میں لگے ہوئے ایک مزدور کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ خودبائک سوار شدید زخمی ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 11:16:13
سرسی تعلقہ کے جانمنے گرام پنچایت میں ڈیولپمنٹ آفیسر کے طور پر تعینات کرشنپّا ایلوگی کو اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 11:04:35
ہفتوں کی قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے ٹی ایم سی کے باغی لیڈر شوبھندو ادھیکاری نے سنیچر کو امیت شاہ کی موجودگی میں مختلف پارٹیوں کے 9؍ اراکین اسمبلی اور ٹی ایم سی کے ایک رکن پارلیمان کے ساتھ بی جےپی میں شمولیت اختیار کرلی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy