Mon, 21 Dec 2020 11:59:27
بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر بھرت ایس نے اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کل 22دسمبر کو بھٹکل اور ہوناور تعلقہ میں جو گرام پنچایت انتخابات ہونے والے ہیں اس کے لئے تعلقہ انتظامیہ نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 11:46:57
نائب صدر وینکیا نائیڈو نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پوسٹوں کا ایک سلسلہ شروع کیا تاکہ سیلولر جیل میں قید اسیران آزادی کے بارے میں معلومات شیئرکی جاسکیں۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 11:41:26
اتراکھنڈ اسمبلی کا سرمائی اجلاس پیر سے شروع ہوگا۔ اجلاس سے قبل اسمبلی کے اسپیکر پریم چند اگروال نے کل جماعتی میٹنگ اور کاروباری مشاورت کی۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 11:37:47
کسان تحریک کا آج 25 واں دن ہے۔ ان 25 دنوں کے اندر کچھ لوگ جو کسانوں کی تحریک میں شامل ہوئے تھے وہ بھی مر گئے ہیں۔ سنگھو بارڈر پر اس تحریک میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ان تمام مظاہرین کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 11:21:59
زیر اعلی نتیش کمار آج (اتوار) کو بھاگل پور پہنچے۔ اس دوران وزیر اعلی نے تقریبا تین ہزار سال قبل جے رام پور اور ہریان پنچایت کے بھاگلپور کے گوردیہ بہیار میں پائی جانے والی قدیم تہذیب کی باقیات کا معائنہ کیا۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 10:57:22
اتر پردیش کے سنبھل میں یوپی کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کے لئے کالا قانون لائی ہے۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 10:52:15
اس وقت پورا بہار سرد لہر کی زد میں ہے۔ 3دنوں سے آسمان ابر آلود رہنے اور دھوپ نہ نکلنے اور سرد ہوائوں کے سبب ٹھنڈک میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بہار میں ان دنوں سرد لہر کا قہر جاری ہے۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 10:46:26
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے ریاستی حکومت کی طرف سے یکم جنوری سے اسکو ل کھول دینے کے فیصلہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے یہ فیصلہ نجی تعلیمی اداروں کے دباؤ میں آکرکیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy