Tue, 22 Dec 2020 23:11:03
تمل ناڈومیں حکمراں اے این اے ڈی ایم کے نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ وہ آئندہ سال اپریل کے تیسرے یاچوتھے ہفتے میں ریاست میں اسمبلی انتخابات کروائے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 22:56:26
مرکزی وزیرمملکت برائے امور داخلہ نیتانند رائے کسانوں کی تحریک اورکسانوں کے معاملات پر آرمی اور بارڈر کے راستے چین پہنچ گئے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 22:48:18
میڈیکل کے داخلہ امتحان نیٹ کیOMR شیٹس میں بے ضابطگیوں کی شکایت کی گئی ہے۔ اس بارے میں دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی بھی دائر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 22:42:51
انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور نے منگل کوبی جے پی قائدین کوعوامی طور پر تسلیم کرنے کا چیلنج کیاہے کہ اگر بنگال میں بھگواپارٹی 200 نشستیں جیتنے میں ناکام رہی تو وہ سبکدوش ہوجائیں گے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 21:14:55
جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے آج یہاں ممبئی میں کہا کہ گذشتہ کل یوپی کے گورکھپور شہر میں سال 2007 میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں ملزم حکیم طارق قاسمی کو سیشن عدالت نے جو عمر قید کی سزا سنائی ہے اسے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 21:11:59
بی جے پی حکومت لگاتار NIA اور مختلف ایجنسیوں کو مظلوموں کی آواز اٹھانے والے تنظیموں اور تحریکوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ یہ کھیل فوراً بند کرے ایس ڈی پی آئی کے اسٹیٹ جنرل سیکرٹری افسر کوڈلی پیٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy