Mon, 21 Dec 2020 10:16:38
نام نہاد لو جہاد کے الزام میں بلا وجہ 15؍دن کی قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد سنیچر کو گھر لوٹنے والے رشید کی پنکی سے شادی کی خبر کسی اور نے نہیں بلکہ اُس وکیل نے بجرنگ دل کے غنڈوں کو دی تھی جس سے وہ رجسٹریشن کے تعلق سے قانونی صلاح ومشورہ کیلئے گئے تھے۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 10:11:55
انگریس نے کہا ہے کہ تحریک چلانے پر مجبور کسان مرکزی حکومت سے انصاف مانگ رہے ہیں لیکن ان کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے اور ان کے مطالبات پر حکومت خاموش ہے -
View more
Mon, 21 Dec 2020 10:06:36
بنگلوروشہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی علاقے میں ہوئے تشدد کے بعد وپولیس کی طرف سے گرفتار شدہ تقریباً 500 نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کے سلسلہ میں ابتدا ء میں سیاسی قائدین، علماء اور وکلا ء برادری کی طرف سے جس طرح کا جوش دکھائی دے رہا تھا وہ کافی ماند پڑ گیا ہے- اس تشدد کو تقریباً پانچ ماہ کا عرصہ ہونے کو آ رہا ہے لیکن اب تک اس سلسلہ میں گرفتار کسی نوجوان کی رہائی نہ ہو سکی ہے-
View more
Sun, 20 Dec 2020 23:14:34
نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اتوار کے روز اپنے حریفوں کو حیرت میں ڈالتے ہوئے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کی سفارش کی اور صدر کی منظوری بھی حاصل کرلی۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 23:13:55
نور اسپورٹس سینٹر کے زیر اہتمام محتشم عبدالغنی میموریل ایجوکیشنل ایوارڈ تقریب میں انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے صدر ایڈوکیٹ مزمل قاضیا نے اس بات کا اعلان کیا کہ اگلے تعلیمی سال سے انجمن میں UPSC اور KPSC کا امتحان دینے والوں کے خواہشمندوں کے لئے ٹریننگ دینے کا اہتمام کیاجائے گا۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 23:12:43
سی پی آئی(ایم) نے کووڈ 19 کے پیش نظر اس بار پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلانے پر حکومت کو نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ مرکز اپنی ہمہ جہت ناکامیوں پر احتساب سے بچنے کے لئے اس وبا کا استعمال کرکے عذر کررہاہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 23:09:33
وزارت قانون نے ریاستوں سے انفرااسٹرکچر منصوبوں کے معاہدوں سے متعلق تنازعات کے حل کے لئے دو سال قبل ترمیم شدہ قانون کے تحت خصوصی عدالتیں قائم کرنے کو کہا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 23:02:26
شیوسیناکے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے اتوارکے روزدعویٰ کیاہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے لایا جانے والے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج پربحث سے بچنے کے لیے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔
View more