Sun, 20 Dec 2020 22:38:38
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت پر پنجاب کے تاجروں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے جو کسانوں کی مددکرتے ہیں۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 22:34:13
سماجی کارکن انا ہزارے نے کسانوں کی حمایت میں مرکزی حکومت کے تینوں زرعی قوانین کے خلاف دہلی میں تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 22:21:55
اتوار کے روز بٹھنڈا کے رام پورہ پھول میں ایک نوجوان کسان نے خودکشی کرلی۔ وہ زرعی قوانین کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف جاری احتجاج میں شامل تھا
View more
Sun, 20 Dec 2020 22:08:23
ہاں کومپاماڈوا کراس کے قریب موٹر بائک اور ٹرک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ مہلوک نوجوان کی شناخت چندراشیکھر گوڈا (۳۲سال) کے طور پر کی گئی ہے جو ماچور کانا کا رہنے والا تھا۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 22:04:22
کووِڈ کی دوسری لہر شروع ہونے کے امکانات کے پیش نظر ضلع جنوبی کینرا میں اس پر قابو پانے کے لئے اقدامات کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے منگلورو میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اکشئے شریدھر نے بتایا کہ احتیاطی اقدام کے طور پر کیرالہ اور دیگر اضلاع کے سرحدی علاقوں سے کاروبار اور دوسرے مقاصد سے منگلوروآنے جانے والے افراد کے لئے کووِڈ ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 21:56:39
بھٹکل ٹاؤن میونسپل کاونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک اپیل میں چیف آفیسر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ 21دسمبر سے شروع ہونے والے تعلیمی سروے کے تعلق سے گھر گھر پہنچنے والے اہلکاروں کے ساتھ پوری طرح تعاون کیا جائے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 16:45:09
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی میں کسانوں کے احتجاج کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ گنوانے والے کسانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy