Tue, 22 Dec 2020 20:39:35
منگلورو پولیس کی سٹی کرائم برانچ نے مختلف مقامات پر لوٹ اور چوری کی وارداتیں انجام دینے والے 3ملزمین کو گرفتار کرنے کے ساتھ ان کے قبضے سے 4موٹر بائکس، دو منگل سوتر اور دیگر چیزیں بر آمد کرلی ہے جس کی مالیت کا اندازہ 5.19لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 09:36:04
شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی تشدد کے سلسلے میں گرفتار نوجوانوں کی اکثریت کے خلاف پولیس کی طرف سے انسداد غیر قانونی سرگرمی قانون(یو اے پی اے) 1967کی دفعات کے تحت مقدمے درج کئے جانے کا چیلنج کرتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ میں داخل کی گئی مفاد عامہ عرضی منگل کے روز زیر سماعت آنے والی ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 09:21:40
برطانیہ میں نئے کورونا وائرس سے ہاہاکار مچی ہوئی ہے - ہندوستان سمیت ایک درجن سے زائد ممالک نے برطانیہ کے ساتھ فضائی خدمات معطل کردی ہیں -
View more
Tue, 22 Dec 2020 09:15:59
تریپورہ کے دارالحکومت اگرتلا کے مغربی علاقے خیرپور میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسی) کے کارکنوں کے درمیان پُرتشدد جھڑپ میں تین میڈیا اہلکار سمیت30لوگ زخمی ہوگئے ہیں اور دس گھروں اور کئی موٹرسائیکلوں کو نقصان بھی ہوا ہے جس کے بعد سے علاقے میں تناؤ بڑھ گیا ہے -
View more
Tue, 22 Dec 2020 09:13:22
کورونا وائرس کی نئی دریافت نے مہاراشٹر حکومت کو بھی مستعد کردیاہے- منگل سے مہاراشٹر کے میونسپل کارپوریشنوں میں نائٹ کرفیو کا اعلان کیا گیا ہے-
View more
Tue, 22 Dec 2020 09:10:30
مملکت سعودی عرب نے برطانیہ میں کورونا وائرس پھیلنے کے تناظر میں اپنی ملکی سرحدوں کو ایک ہفتے کیلئے بند کرکے بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے -
View more
Mon, 21 Dec 2020 20:51:11
نوجوان کاروباری افراد، سیلف ایمپلائمنٹ اور زرعی بہبود اسکیم کے تحت بینک قرضوں پر فی الحال پابندی عائد کرنے کے معاملے میں کانگریس نے شیوراج حکومت کو گھیرا ہے۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 20:47:13
الور کی شاہجہان پورہ کھیڑا ہریانہ بارڈ پر زرعی قوانین کیخلاف مظاہرے میں کسانوں کا احتجاج سنگھو بارڈر کی طرح بڑا ہونے والا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy