Wed, 23 Dec 2020 18:20:20
برطانیہ (یوکے ) سے7دسمبر سے 22دسمبر کے دوران منگلورو اور اڈپی پہنچے ہوئے مسافروں سے رابطہ قائم کرکے محکمہ صحت نے ان تمام افراد کے گلے سے تھوک کا نمونہ حاصل کیا اور نئے کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لئے بھیج دیا ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 18:17:49
برطانیہ میں دکھائی دینے والے نئی ساخت کے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ہرجگہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔ ریاست کرناٹکا میں بھی اس کی شروعات ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 17:19:38
تعلقہ کے موگلی ہونڈا نیشنل ہائی وے 66 پر ایک تیز رفتار گیس ٹینکر اور اسکوٹر کے درمیان ہوئی ٹکر میں ٹینکر بے قابو ہوکر ڈیوائیٖڈر کو کراس کرتے ہوئے مخالف روڈ پر جاکر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک طرف ٹینکر ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا، وہیں اسکوٹر رائیڈر سمیت پچھلی سیٹ پر سوار خاتون بھی شدید زخٰمی ہوگئی۔ تینوں کو فوری طور پر بھٹکل سرکاری اسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد مینگلور لے جایا گیا ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 12:51:38
علیحدگی کے لئے دائر درخواست دینے والے جوڑے کی طرف سے بچوں کی حفاظت کیلئے دائر 40-50 فیصد درخواستیں فرضی اوراشتعال انگیز ہیں جن کا مقصد بچوں کا مفاد نہیں ہے بلکہ کوئی پوشیدہ ایجنڈا ہوتاہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 12:46:13
مرکزکے تین نئے زرعی قوانین کے ساتھ ہی ، کسان بجلی کے قوانین میں مجوزہ ترمیم کی مخالفت کر رہے ہیں۔ کسانوں کو خوف ہے کہ مجوزہ ترمیم سے بجلی پر ملنے والی سبسڈی ختم ہوجائے گی۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 12:37:47
نوویل کورونا وائرس نے گزشتہ تقریباً ایک سال سے پوری دنیا کو بے حال کررکھا ہی تھا کہ ا ب اسی وائرس میں کچھ تبدیلیاں (میوٹیشن) ہوگئی ہیں اورماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تبدیل شدہ ساخت کا نیا وائرس پہلے سے 60تا 70% زیادہ تیزی سے حملہ کرنےاور پھیلنے والا وائرس بن کر سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 12:24:09
ماجی کارکن انا ہزارے نے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو کسانوں کے مطالبے کو قبول کرنے کولے کر الٹی میٹم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر کسانوں کا مطالبہ قبول نہیں کیا گیا تو وہ ان کی حمایت میں اپنا آخری احتجاج کریں گے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 12:16:11
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے تحت بنگلور میں قائم ایک کمپنی کے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔ اس کمپنی پر کروسی پونجی یا چٹ فنڈ اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
View more
Wed, 23 Dec 2020 12:11:51
دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ فتوے کی خاص طور پر غیر منقولہ جائداد کی ملکیت کے حوالے سے کوئی حیثیت یا جواز نہیں ہوسکتا ہے اور اس طرح کا اعلان تیسرے فریق پر پابند نہیں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy