Thu, 24 Dec 2020 12:22:15
آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ(اے آئی ایم پی ایل بی) کے سکریٹری اورترجمان ظفریاب جیلانی نے بدھ کے روزکہاہے کہ ایودھیا میں مجوزہ مسجد وقف ایکٹ کے خلاف اورشرعی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 12:13:43
شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے بدھ کے روزکسانوں کو ملک کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بدقسمتی ہے کہ حکومت کسانوں کی مشکلات کو نظرانداز کررہی ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 12:10:39
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کے روزوزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے کہ جب دوسرے بہت سے ممالک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام کے لیے ویکسینیشن شروع توہندوستان کانمبرکب آئے گا؟
View more
Thu, 24 Dec 2020 12:04:06
دہلی کی غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والے لوگوں کو قانونی تحفظ اگلے تین سال تک جاری رہے گا۔ اس ضمن میں آرڈیننس کو مودی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔ 31 دسمبر 2020 کو اس سے متعلق قانون کی میعاد ختم ہورہی ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 12:01:23
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے بدھ کے روز کہا کہ ملک کی تاریخ میں ایک ایسا ’یوم کسان‘ آگیا ہے جب ملک کسانوں کا تہوار منانے کے بجائے سڑکوں پر جدوجہد کرنے پر مجبور ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:49:31
دو روز پہلے ہیبلے پنچایت حدود کے حنیف آباد میں گرام پنچایت انتخابات کا نہایت ہی پرامن طریقہ پر انعقاد کیاگیا تھا جس پر حنیف آباد ویلفئیر اسوسی ایشن کی جانب سے علاقہ کے ذمہ داران سمیت تمام ووٹروں کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:48:28
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بدھ کے روز دارالحکومت پٹنہ میں سردار پٹیل بھون میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ آفس عمارت کا معائنہ کیا۔ اسی دوران نتیش نے پولیس ہیڈ کوارٹرز میں عہدیداروں سے ایک میٹنگ کی اور ضروری ہدایات دی۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:44:26
عام آدمی پارٹی (آپ) کے بعد اب بھیم آرمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اترپردیش میں 2021 کے پنچایت انتخابات میں اپنے امیدوار کھڑا کرے گی۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 11:34:38
سابق ریاستی وزیر ورتور پرکاش کا اغوا کر کے رہا ئی کے لئے30کروڑ روپیوں کی مانگ کر نے والے2طلباء سمیت6افراد کو گرفتارکر نے میں کو لار دیہی پو لیس کامیاب رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy