Thu, 24 Dec 2020 20:46:46
مدھیہ پردیش اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 26 دسمبر سے 31 دسمبر 2020 تک اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات منسوخ کردی ہیں اور تدریسی اجلاس جاری رکھنے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 20:37:02
ملک میں جاری کسان تحریک کے بارے میں بات کرنے کے لئے آج کانگریس کے رہنما راہل گاندھی سمیت تین رہنما صدر رام ناتھ کووند سے ملنے پہنچے تھے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 20:25:00
کرناٹک حکومت نے کہا کہ پہلے اعلان کردہ نظام الاوقات کے مطابق یکم جنوری سے دسویں اور بارہویں کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 20:21:20
مظفر نگر فسادات سے متعلق کیس میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے کو بڑی راحت مل سکتی ہے۔ حکومت نے کابینہ کے وزیر سریش رانا، ایم ایل اے سنگیت سوم اور کپل دیو کے خلاف دائر مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 20:09:56
برطانیہ میں کورونا کی نئی وبا پھیلنے کے بعد وہاں سے ضلع شمالی کینرا میں پہنچے ہوئے 12مسافروں کی نشاندہی کرنے کے بعدضلع انتظامیہ نے انہیں ہوم کوارنٹین میں رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
View more
Thu, 24 Dec 2020 19:51:49
کرناٹکا کی ریاستی حکومت نے کورونا وبأ کی نئی لہر پر قابو پانے کے لئے احتیاطی اقدام کے طور پرایک دن پہلے رات کے وقت کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا، جسے اب واپس لے لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy