Sun, 27 Dec 2020 10:13:50
نئے زرعی قوانین کے خلاف جہاں کسانوں کی تحریک میں شدت اور وسعت پیداہورہی ہے وہیں اب اس کی مخالفت این ڈی اے کے اندر بھی تیز ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 00:38:06
نئے کالے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک ایک ماہ سے جاری ہے۔ مرکزی حکومت کے ساتھ بات چیت کے متعدد دور غیر نتیجہ خیز رہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 00:34:43
ہندوستانی فوج میں لیفٹیننٹ کرنل آرتی تیواری نے جب شمولیت اختیار کی، تب وہ صرف اتنا جانتے تھے کہ وہ پانچ سال کے لئے ہیں لیکن پھر بعد میں دس سال اور پھر چار سال کی خدمت اور اس کے بعد آگے بڑھنے کا موقع ملا۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 00:31:47
بہاراسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعدتمام لوگوں کی نگاہیں آج ہونے والے حکمراں جے ڈی یو کی قومی مجلس عاملہ کی اہم اجلاس سے لگی ہوئی تھیں۔ آج جے ڈی یو دفتر میںوزیراعلیٰ نتیش کمارکے زیر صدارت میں اجلاس ہوا۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 00:24:19
بی جے پی لیڈرشہنواز حسین نے سامناکے بیان اور شیوسینا کے ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت کے بیان پرال اٹھایا ہے کہ کانگریس کو اس کا جواب دینا چاہیے کہ یو پی اے کی کمان شرد پوار کے حوالے کردی جائے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 00:20:53
روڈ ٹرانسپورٹ ، شاہراہوں اور ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیرنتن گڈکری نے آسام میں 27 شاہراہ منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ریاست کے وزیراعلیٰ سربانند سونووال نے تقریب کی صدارت کی۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 12:35:51
وقع ہے کہ حیدرآبادسے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) آئندہ بلدیاتی انتخابات سے بی جے پی کے زیر اقتدار ریاست میں اپنے انتخابی سفر کا آغاز کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy