Mon, 28 Dec 2020 12:42:15
کرونا وائرس کی وجہ سے جہاں پوری دنیا جوجھ رہی ہے وہیں کرونا ویکسین بازار میں آنے سے قبل ہی تنازعات میں گھرنے لگی ہے۔ کرونا ویکسین کا استعمال حرام بتاتے ہوئے چل رہی بحث کے درمیان عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند نے بیان جاری کرکے صاف کہا ہے کہ اس نے ویکسین کے حلال یا حرام ہونے سے متعلق کوئی فتویٰ یا بیان جاری نہیں کیا ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:52:47
اس سال 14 جون کو اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے اپارٹمنٹ میں خود کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی۔ سوشانت کی موت سے ملک بھر کے لوگ حیران تھے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:49:04
بی جے پی نے اس بات پر زور دیاہے کہ پارٹی نے اروناچل پردیش میں بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی سربراہی والی جے ڈی یوکے ممبران نہیں بنائے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:45:02
اتر پردیش کے دیہاتوں میں پردھانی کی مدت پوری ہوگئی ہے ، لیکن ریاست میں اگلے پنچایتی انتخابات کے لیے تاریخوں کااعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ایسی صورتحال میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے یوگی حکومت کو نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:40:23
بھیڑ اور کوویڈ 19کے ممکنہ پھیلاؤسے بچنے کے لیے مرکزی حکومت نے ایک بار پھر گاڑی سے متعلق تمام دستاویزات کے جواز میں توسیع کردی ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:37:16
دہلی بارڈر پر تینوں کالے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو ایک مہینہ ہوگیا ہے۔ حکومت اور کسانوں کے مابین مذاکرات کے کئی دور اب تک بے نتیجہ رہے ہیں۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:32:48
’گو کورونا، کورونا گو‘ کا نعرہ دینے والے مرکزی وزیر رام داس اٹھائولے نے اب ایک نیا نعرہ دیا ہے۔ اب انہوں نے ’نو کورونا، کورونا نو‘ نعرہ دیا ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:26:24
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے اتر پردیش میں کانگریس کے ذریعہ کئے جانے والے ’گائے بچائو، کسان بچائو‘یاترا نشانہ سادھا ہے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 11:21:02
نئے کالے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ کم سے کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) کو ختم کرنے کا ارادہ نہ ہی تھا اور نہ ہی کبھی ہوگا۔ مارکیٹ سسٹم کو بھی برقرار رکھا جائے گا۔ کوئی ’ماں کا لال کسانوں سے ان کی زمین نہیں چھین سکتا‘۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy