Tue, 29 Dec 2020 11:09:09
برطانیہ سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کرناٹک میں داخل ہونے کے خدشات کے درمیان وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے پیر کے روز یہ اعلان کیا ہے کہ کرناٹک میں 10ویں تا 12ویں جماعت کے لئے باقاعدہ کلاسوں کا آغاز یکم جنوری 2021سے ہو جائے گا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:03:34
پچھلے دنوں ریاستی قانون ساز کونسل میں انسداد گؤ کشی بل کی نامنظوری کے بعد آخروہی ہوا جس کا خدشہ تھا- ریاستی کابینہ نے انسداد گؤ کشی قانون کے ریاست کرناٹک میں نفاذکیلئے آج پیر کے دن آرڈی ننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے حالانکہ ریاست میں اس قانون کے نافذ ہونے کے باوجود ذبیحہ خانے بند نہیں ہوں گے اوربیف کھانے پرکوئی پابندی نہیں -
View more
Tue, 29 Dec 2020 00:32:30
یوپی کے سیتا پور شہر سے لوجہاد قانون کے تحت گرفتار دس ملزمین جس میں دو خاتون بھی شامل ہیں کے مقدمات لڑنے کا بیڑا جمعیۃ علماء ہند نے اٹھایا ہے۔گرفتار شدہ مسلم ملزمین کی عبوری ضمانت اور مبینہ مفرور ملزمین کے تحفظ(ضمانت قبل از گرفتاری) کے لیئے لکھنؤ ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 00:29:24
اروناچل پردیش میں جے ڈی یوکو بی جے پی کی طرف سے ملنے والے زخموں کوتازہ کرنے میں اپوزیشن پارٹی پیچھے نہیں ہٹ رہی ہے۔ اتوارکے روز آر جے ڈی نے زخم پر نمک چھڑکنے کا کام کیا ، پھر پیر کو کانگریس نے نتیش کمار کو ساتھ آنے کی دعوت دی۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 00:27:13
نئے سال کے پیش نظرممبئی پولیس نے اپنی تیاریوں کوتیزکردیا ہے۔ 31 دسمبر کو پورے ہندوستان سے بہت سے لوگ پارٹی میں ممبئی آتے ہیں ، لیکن اس بار ہر سال کی طرح ماحول نہیں ہوگا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 00:22:58
اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے اتر پردیش میں ہونے والے 2022 کے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 00:19:50
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ایک بار پھر کہا کہ وہ چیف نہیں بننا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی قائدین کے کہنے پر اس عہدے کو قبول کیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 00:17:05
کسانوں کا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج آج بھی جاری ہے۔ ادھر کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت کونشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy