Tue, 29 Dec 2020 12:25:22
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے پی ایم سی بینک کیس میں اہلیہ ورشا راوت کو بھیجے گئے نوٹس پر شیوسینا رہنما سنجے راوت ناراض ہیں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 12:12:08
عام آدمی پارٹی کے بعد شیو سینا نے اب اتر پردیش میں پنچایت انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ریاستی چیف ٹھاکر انیل سنگھ نے پنچایت انتخابات کے جائزہ اجلاس میں اس کا اعلان کیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 12:09:09
کانگریسی کارکنوں نے پیر کو الٰہ آباد میں پارٹی کی 136 ویں یوم تاسیس منایا۔ اس دوران ضلع اورشہر کمیٹی اور این ایس یو آئی کے کارکنوں نے زر عی بل کے احتجاج میں آنند بھون سے مارچ کیا، لیکن جب پولیس راستے میں مانع ہوکرانہیں گرفتارکیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 12:05:56
یوپی کے مشہور صنعتی شہر کانپور میں محکمہ ڈاک کی بڑی غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ یہاں باغپت جیل میں مارے گئے بین الاقوامی سرغنہ چھوٹا راجن اور شارپ شوٹر منا بجرنگی کی تصاویر والے ڈاک ٹکٹوں جاری کردیئے گئے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 12:02:15
لو جہاد قانون کو لیکر مدھیہ پردیش میں سیاست جاری ہے، گرچہ کورونا وائرس وبا کے سبب جب آج سے شروع ہونے والے اسمبلی سیشن کو ملتوی کرنے کا اعلان کیاگیا تومفہوم یہ تھا کہ یہ معاملہ سردہوگیا ہے ، لیکن حکومت نے لو جہاد قانون پر آرڈیننس لانے کی بات کہہ کر موقف صاف کردیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:58:00
کورونا بحران کے دوران ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) ہوائی اڈہ میں فضائی سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔2008 کے بعد کمرشیل اور تجارتی مقصد سے ہوائی سرگرمیاں روک دی گئی تھیں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:54:12
افزود سود کی وصولی اور ہتک عزت الزام کے تحت سماجی کارکن پرشانت سمبرگی کے خلاف سبرمنیا پولیس تھانہ میں ایک شکایت درج کی گئی۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:49:57
ایر پورٹ روڈ کے کوڈگے ہلی فلائی اوور پر پانچ کاروں کے درمیان سلسلہ وار تصادم ہوا اور اس تصادم میں 9؍افراد زخمی ہوگئے۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔یہ حادثہ اتوار کی صبح کے وقت پیش آیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 11:45:32
عالمی وبا کورونا بحران کے دوران آر ٹی ای کے تحت پرائیویٹ اسکولوں میں داخلہ حاصل کرنے والے بچوں کو حکومت کی جانب سے فراہم کیا جانے والے 550کروڑ روپئے کی بقیہ رقم حکومت سے جاری کی گئی ہے۔ یہ اطلاع ریاستی وزیر برائے بنیاد وثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy