Thu, 31 Dec 2020 12:11:16
مودی حکومت کی جانب سے جو کسان مخالف قوانین پارلیمنٹ میں پاس کئے گئے ہیں وہ نہ صرف کسان مخالف بلکہ عوام مخالف ہیں، ان بلوں سے صرف مودی کے دوستوں امبانی اڈانی اور بڑے کارپوریٹ اداروں کا ہی بھلا ہوگا، مگر زراعت اور کسان ختم ہوجائیگا۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:59:47
یمن کے جنوبی شہر عدن کے ہوائی اڈے پر ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:51:50
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑنے اور این سی پی میں شامل ہونے والے ایکناتھ کھڑسے کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا نوٹس ملا۔ ای ڈی بدھ کو پونے ایم آئی ڈی سی اراضی گھوٹالہ کیس میں این سی پی لیڈر سے پوچھ گچھ کرے گی۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:47:44
نئے زرعی قوانین کے حوالے سے کسانوں کا احتجاج 35 ویں روز بھی جاری ہے۔ کسان تینوں قوانین کو منسوخ کرنے کے اپنے مطالبے پر قائم ہیں۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:44:00
دہلی کی سرحدوں کے قریب ہزاروں کسانوں کے زرعی قوانین پر ایک ماہ سے زائد عرصے سے احتجاج کے دوران ہمسایہ ریاست ہریانہ میں بلدیاتی انتخابات میں برسراقتدار بی جے پی-جے جے پی اتحاد کو دھچکا لگا ہے۔ سونی پت اور امبالا میں حکمران اتحاد نے میئر کا عہدہ کھو دیا ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:39:37
مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کو 31 جنوری تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئے سال میں بڑھتے ہجوم اور ملک میں نئے کورونا کیسز کے بعد ریاستی حکومت خصوصی احتیاط برت رہی ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:36:56
مغر بی بنگال میں اپنے قدم جمانے کے لئے بیتاب و بیقرار بی جے پی ہر طریقہ کا استعمال کررہی ہے۔ یہاں کامیابی کے لئے وہ گورنر جیسے آئینی عہدہ کا استعمال کرنے سے بھی نہیں شرمارہی ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:32:08
سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کی کار حادثہ کا شکار ہوگئی -وہ رن تھم بور گھومنے آئے ہوئے تھے - اس سے سڑک کے کنارے کھڑاایک نوجوان زخمی ہوا ہے-
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:26:32
رناٹک میں گئو کشی مخالف سخت ترین قانون نافذ ہونے کے بعد ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر سدامیا نے بالکل دوٹوک انداز میں بی جے پی اور اس کے حواریوں سے کہہ دیا کہ ’’مجھے بیف پسند ہے اور میں اسے کھائوں گا، تم کون ہوتے ہو مجھے روکنے والے ؟‘‘سدارمیا نے یہ بیان میڈیا کی جانب سے بیف پر پابندی کے تعلق سے سوال پوچھے جانےپر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy