Wed, 30 Dec 2020 20:37:27
اترپردیش حکومت کی طرف سے لائے گئے تبدیلی مذہب مخالف قانون کی حمایت کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ ذاتی طور پر شادی کے لیے تبدیلی مذہب کی حمایت نہیں کرتے ہیں۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 20:34:58
رپورٹس کے مطابق 104 سابق آئی اے ایس افسران نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھ کر اس قانون پر اعتراض کیا ہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 13:23:57
نئے سال کی آمد کے حوالے سے جنوبی کینرا کے ساحلوں پر جشن منانے کا پروگرام بنانے والوں کی امیدوں پر آج پانی پھرگیا ہے کیونکہ ضلع انتظامیہ نے کووڈ کو پھیلنے سے روکنے کے لئے احتیاطی طور پر جنوبی کینرا کے تمام اہم ساحلوں پر امتناعی احکام نافذ کردئے ہیں۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 12:32:39
نئے سال کی آمد کے موقع پر31دسمبر صبح 6بجے سے یکم جنوری صبح 6بجے تک شہر بنگلورو میں امتناعی احکامات نافذ کئے جارہے ہیں۔اس دوران پورے بنگلورو میں نئے سال کی تقریبات کے سلسلہ میں منتخب علاقوں میں گاڑیوں کی نقل و حرکت پر 31دسمبر ہی سے پابندی رہے گی۔شہر کے پولیس کمشنر کمل پنت نے یہ ہدایت جاری کی ہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 12:26:18
اسکول طلبہ کوپرائمری مرحلہ سے ہی فروغ ہنرمندی کے تحت ہنرمندی کی تربیت پرمشتمل تعلیم دینے کا حکومت نے فیصلہ کیاہے۔نئی قومی تعلیمی پالیسی میں بھی فروغ ہنرمندی کوفوقیت دی گئی ہے۔یہ باتیں ریاستی نائب وزیراعلیٰ وفروغ ہنرمندی کے وزیرڈاکٹرسی این اشوتھ نارائن نے کہیں۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 12:22:15
انسدادگؤکشی قانون کواسمبلی سیشن میں زیربحث لائے بغیرآڈی ننس کے ذریعہ قانون پاس کرنے کی کوشش پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے آج سابق وزیراعلیٰ واپوزیشن لیڈرسدارمیانے سلسلہ وارٹوئٹ کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کوبزدلی قراردیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 21:29:31
مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سرکاری افسران نے یہاں بندر روڈ کراس پر واقع ایک شادی ہال میں پہنچ کر قانونی طور پر نابالغ لڑکی کی شادی رکوانے کی کارروائی انجام دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy