Wed, 30 Dec 2020 23:08:10
منشیات کنٹرول بیورو (این سی بی) کی کم مقدار میں بھنگ رکھنے والے افراد کو پکڑنے پراگرچہ تنقیدکی جاسکتی ہے لیکن یہ بڑے اسمگلروں کو منشیات فروخت کرنے دینے اور لوگوں کی زندگیوں کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتاہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 23:04:11
جے این یو تشدد کیس کی تحقیقات پر تنقید کا سامنا کرنے سے لے کرفسادات سے نمٹنے والی دہلی پولیس کے سامنے 2020 میں قومی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے دوران کووڈ 19 کے رہنما اصولوں پر عمل درآمدگی کے ساتھ ہی اس دوران ڈیوٹی کررہے اہلکاروں کوبھی انفیکشن سے بچنے کاچیلنج تھا۔ 2020 پولیس فورس کے لئے نئے چیلنج پیش کرتا رہا۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 23:02:04
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کرناٹک قانون ساز کونسل کے نائب صدر ایس ایل دھرم گوڈا کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ ایک اعلی سطحی منصفانہ تحقیقات ضروری ہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 22:57:17
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سپریمو شرد پوار نے کہا ہے کہ بی جے پی کو مہاراشٹرکی حکومت گرانے کی کوششوں میں کوئی کامیابی نہیں ملے گی۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 21:10:23
کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے ممبئی شہری تنظیم نے کہا کہ شہر میں اسکول اور کالج 15 جنوری 2021 تک نہیں کھولے جائیں گے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 21:07:29
مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے ایک نوجوان رہنما کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ یہ کارنامہ موٹر سائیکل پر سوار دو حملہ آوروں نے انجام دیا۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 20:49:29
مرکزی وزیر رام داس اتھاولے نے دعوی کیا ہے کہ شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کے حالیہ تبصرے کی وجہ سے یو پی اے کی زیرقیادت مہاراشٹر حکومت کو غیر مستحکم ہوسکتی ہے۔ اتھاولے نے دعوی کیا کہ راوٹ کے بیان سے کانگریس ناراض ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy